@wiqiii_bhaii92: یہ جو کمنٹس میں آ کے فضول الفاظ استعمال کرتے ہیں سیکیورٹی کیلئے ان کو صرف اتنا کہنا چاہوں گا کہ مجھے یا میرے اس اکاؤنٹ یا یونیورسٹی کو تو اس سے زرا برابر فرق نہیں پڑنا مگر آپ یہاں پہ اپنا آپ دکھاتے ہیں کے آپ نے یہاں اتنا عرصہ چاہے اچھا گزارا یا برا اور آپ یہاں آ کہ صرف آپ یہی دکھاتے ہیں کہ آپ نے جہاں جہاں سے تعلیم حاصل کی آپ ان اساتزہ کرام اور اس آدارے کی دل میں کیا آہمیت یا عزت کرتے ہیں خامیاں ہر ادارے میں ہوتیہیں دنیا میں کہیں بھی چلے جائیں مگر انکو مثبت طریقے سے لے کر اپنی زندگی کو موٹیویٹ کریں بجائے اسکے کے آپ اپنے ادارے کی توہین کریں #universityoflahore #pakarmy #universitylife #studentlife #securityguard