@afghanigril04: بعض اوقات خاموشی بھی ایک بہترین ادب ہوتی ہے، اور بعض اوقات الفاظ موتیوں کی طرح بکھر کر دل جیت لیتے ہیں۔ اصل خوبصورتی اس بات میں ہے کہ انسان کو یہ تمیز ہو کہ کب کیا بولنا ہے اور کس انداز سے بات کرنی ہے۔ جن لوگوں کی صحبت میں دل کو قرار ملے، جن کے الفاظ پھولوں کی طرح مہکیں اور جن کا رویہ معاشرے کے لیے ایک مثال بن جائے، اصل حسین وہی لوگ ہوتے ہیں۔ ظاہری چمک دمک تو چند لمحوں کی مہمان ہے، مگر دلوں پر راج کرنے کے لیے ادب اور اچھے الفاظ کا ہونا سب سے بڑی دولت ہے۔
wow mashallah 🧿
I like your lovely words
Zama qurban 🧿💫🧿
2026-08-18 13:40:50
0
Haji Gull :
ستا خبري 💯
2026-08-17 18:31:26
1
M.Shoaib019 :
2026-08-18 06:38:00
1
🥀K A M R A N🥀 :
*دل کا زخم کبھی دیکھایا نہیں جاتا🥲💔*
*غم کا قصہ ہر بار سنایا نہیں جاتا❤️🩹🥹**تم میرے چہرے کو جی بھر کر دیکھ لینا😫❤️🔥
*کیوں کہ باربار کفن ہٹھایا نہیں جاتا 💔
2026-08-18 10:30:43
1
فیضان 🥀 :
Right
2026-08-18 03:32:24
1
account not found :
*
*موتی جیسے لفظ اور وفا جیسا کردار*
*یہی دو چیزیں انسان کو خاص بناتی ہیں*
*خوبصورتی تو وقت کے ساتھ ڈھل جاتی ہے*
*ادب ہمیشہ یاد رہتا ہے
2026-08-18 07:42:39
1
فـيصـل بـن سـجـاد🌴 :
bilkul 🥰
2026-08-17 17:58:32
1
M Bilal :
اصل خوبصورتی چہرے کے نقوش میں نہیں انسان کے دل لہجے اور کردار کی پاکیزگی میں ہوتی ہے
جو دل سے خوبصورت ہو وہ وقت گزرنے کے ساتھ اور بھی حسین لگتا ہے
اور شائد اسلئےکبھی کبھی پسندیدہ لوگوں کی صحبت دل کے اندر جمع ہوئی اداسی کو خاموشی سے کم کر دیتی ہے۔
💖________🌸_________🖋
2026-08-17 22:46:54
1
maazpak2004 :
آپ کی آدھی خو بصورتی آپ کے الفاظ میں
اور باقی آپ کے ادب میں۔
2026-08-17 18:30:37
1
𝓜𝓮.𝓶𝔂𝓼𝓮𝓵𝓯.𝓪𝓷𝓭.𝓲 :
Mery Liye Aik banao lekin Sad hona chahye 🥺🥺
2026-08-18 12:30:14
0
Khalidbaloch 5 :
banaye
2026-08-18 10:25:18
1
Khalidbaloch 5 :
zabardast kasam se
2026-08-18 10:16:10
1
زبیر🖤 :
log samjta nhy Adab kya fida 😏
2026-08-18 14:24:52
0
WaJii 804 :
*محبت کے بعد بدصورت سا ہو گا یا ہو میں* 😢
*اب نہیں لگتا کہ کوئی اپنے گا ماما*😢
H kab ملیگا
2026-08-18 13:48:38
0
funn land😃 :
آداب الفاظ سے ہی ظاہر ہوتے ہیں😏
2026-08-18 12:06:10
0
Khalidbaloch 5 :
🥰🥰🥰
2026-08-18 10:14:16
1
🦋⃟≛⃝🇦ل i ۳۱۳≛⃝S🥀 :
🥰🥰🥰
2026-08-18 07:42:39
1
@Hamza.Salar.Official🖤 :
🥰🥰🥰
2026-08-18 02:57:50
1
KhizaR abbasi ❤️ :
🥰🥰🥰
2026-08-17 22:06:03
1
To see more videos from user @afghanigril04, please go to the Tikwm
homepage.