اور وفا میں یہ ہنر اختیار کیجیے وہ سچ کہے نہ کہیں بس اپ اعتبار کیجیے ہمیں تو یہی نصیحت ملی ہے ابھی پیار اتنا کرو کہ کوئی حد نہ رہے اور اعتبار اتنا کرو کہ کوئی شک نہ رہے اور وفا اتنی کرو کہ بے وفائی نہ رہے اور دعا اتنی کرو کہ کوئی جدائی نہ رہے
2026-08-19 02:28:18
2
last hope :
@last hope:کبھی کبھی سب سے زیادہ درد اس بات کا نہیں ہوتا کہ کوئی دور چلا گیا،
درد تو تب ہوتا ہے جب وہ شخص سامنے ہو، مگر دل سے بہت دور ہو جائے۔
جسے کبھی اپنی دعاؤں میں مانگا تھا، آج اسی کے لیے دعا کرتے ہوئے دل رک سا جاتا ہے۔
کیونکہ محبت آج بھی وہی ہے، یادیں آج بھی وہی ہیں، بس فرق اتنا ہے کہ وہ شخص اب ہمارا نہیں رہا۔ 💔
ہم نے تو اسے آج بھی اپنے دل میں وہی مقام دے رکھا ہے،
مگر افسوس… وقت نے یہ سکھا دیا کہ ہر اپنا، ہمیشہ اپنا نہیں رہتا۔
2026-08-18 15:40:42
4
MY WOrLd____B🫶💕🤗 :
real me asa nahi hai 😭😭😭😭
2026-08-18 16:35:35
3
Spicy 🔥 :
Allah pak bewafa logon sy bachai rakhy ameen sumameen
2026-08-19 03:13:47
1
Waqas Majeed Malik :
دور حیات کے نادان پرندے تجھے کیا پتا🥹
محبوبوں کے بھی محبوب نکل آتے ہیں👍
2026-08-18 17:33:09
1
📵📵 :
kab tak
2026-08-19 09:30:22
0
Jannat.🥰😍 :
🥀دور حیات کے نادان پرندے تجھے کیا پتا🥹
محبوبوں کے بھی محبوب نکل آتے ہیں👍
2026-08-19 08:22:41
0
Jenni Maan :
lekin itna kahu gi k andha yaqeen na kro
2026-08-19 07:07:38
0
To see more videos from user @silentcriesonly0, please go to the Tikwm
homepage.