@sahil_khani518: کسی بھی رسول یا صحابی نے اپنی کوئی کتاب نہیں لکھی اللّٰہ کی کتاب ہی کافی تھی اج ہزاروں کتابیں خود لکھ کر کہتے ہیں رسول اللّٰہ نے فرمایا🤷🏼 #foryoupageofficial #plzunfrezemyaccount #viralvideo #foryoupage #viwes
سورج کی روشنی میں کوئی بھی انسان بلب نہیں لگائے گا
2026-08-18 09:27:03
17
user7584902852579 :
قرآن بھی نہ اللہ پاک نے لکھا ھے نہ رسول اللہ
2026-09-10 16:13:06
0
درویش :
لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کلمے میں جب محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا نام اگیا تو اس سے بھی حدیث ثابت ہو گئی ہے وہ اگے سنے اللہ پاک نے قران پاک میں فرمایا کہ میرے اور میرے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت کرو یہاں سے بھی حدیث ثابت ہوگی پھر اللہ رب العزت نے فرمایا میرا نبی صلی اللہ علیہ وسلم جو دے اس کو لو جس چیز سے روک کے اسے رک جاؤ یہاں سے بھی حدیث ثابت ہو گئی قران اترا ہے میرے نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم پر نبی پاک صلی اللہ علیہ ہ وسلم نے ہمیں قران پر عمل کر کے دکھایا قران پاک میں کافی ایسے احکامات ہیں جن کی تفصیل جس کا طریقہ کار ادائیگی وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی سے ملے گی یہاں سے بھی حدیث ثابت ہے لہذا منکر حدیث نہ بنے منکر حدیث منکر قران ہے
2026-08-19 12:29:20
6
Abdullah Mehmod :
اس کا جواب تو اپ کرے،،، کہ قرآن کے ہوتے ہوے، اپ کیوں اپنے پوسٹ شیئر کرتے ہو،،،، تو اللہ تعالی کی کتاب کیا کافی نہیں کہ اپ اپنے افکار لکھتے ہیں
2026-09-27 06:02:22
2
MUSLIM :
بھائی اللہ اور اللہ کی رسول کا دین الگ الگ نہیں
بلکہ اللہ اور اللہ کے رسول ایک ہی دین کی دعوت دیتے ہیں
2026-08-22 14:51:31
6
Saima khan :
:اور حضرت محمد نے کونسا کتاب لکھا تھا زرہ وہ بھی ثابت کروں
2026-09-21 07:02:09
3
abdulmalang02 :
اس امت کے دور میں زمین اور اسمان کے درمیان ایک کتاب اللہ ہے دوسرا کتاب رسول صلی اللہ علیہ وسلم بخاری شریف بخاری شریف یہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا کتاب باقی سارا کتابیں جو ہے وہ قران اور احادیثوں کا تشریح ہے ہاں اور بہت اس سے بھی ہے کہ اس نے اپنی طرف سے کتابی لکھے لیکن ہم الحمدللہ اہل سنت والجماعت دیوبند عقیدے والا ہے ہمارے علماء کرامو کا کتاب ہے یہ قران اور احادیث اور شریعت کے مطابق
2026-09-29 19:21:07
0
shaikh_syed_makki_kakakhail :
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی بہت ساری کتابیں ہیں اور ہر صحابی کی الگ الگ کتاب ہے
2026-08-19 14:33:56
2
Noman Qureshi :
ji bahi 100% Right ❤️
2026-08-17 21:11:32
4
Malik khalil :
میں تو اپ کی تحریر سے متفق ہوں اس میں کوئی غلطی نہیں ہے
2026-09-24 14:29:22
2
Mamoon :
یہ ساری مفتی منیر شاکر کے تعلیمات ھیں ۔اللہ ایمان سلامت رکھے
2026-09-23 08:46:27
2
Jawad Ahmad Usafzai merokhel :
قرآن و حدیث سے مختلف علوم مستنبط ہوتے ہیں۔۔۔ مسائلِ ( فقہ) حدیث و اصول حدیث ، عربی گرائمر، فصاحت و بلاغت، منطق ، فلسفہ، اصول فقہ، تاریخ، مذاھب اربعہ وغیرہ کی تفصیل ، تصوف وغیرہ ۔۔یہ سب کتابیں ان مذکورہ موضوعات پر مشتمل ہیں۔۔۔قران و حدیث کی تفصیل ہے
2026-09-14 19:50:35
0
HB :
واقعی آپ نے درست کہا اور ان کتب میں اضافہ کرنے کے لیے مفتی منیر شاکر صاحب نے بھی اپنا حصہ ڈالا ،
2026-09-25 06:22:33
0
Mr. AkHtAr Ali - 🇵🇰🌹🇸🇦 :
50 سال تم جو باتیں کروگے تو کیا تم ساتھ بات کرتے ہوئے وہ اسارے الفاظ لکھ سکتے ہو۔ نہیں۔
رسول اللہﷺ کے باتو کو ھی حدیث کہتے ہیں۔
اسلے اصحابِ کرام علیھم اجمعین نے یہ باتیں نقل کیے ہیں۔
2026-08-19 17:08:37
2
Student Dawer :
اللّٰہ تعالیٰ قرآن مجید میں فرماتے ہیں
واطیعواللہ واطیعو رسول۔
اللّٰہ اور اس کے رسول کی اطاعت کرو تو پھر اللّٰہ تعالیٰ نے کیوں فرمایا ہے؟
2026-09-03 11:59:59
1
Nouman Malik :
اب کے دور میں بہت دوکان کھول لیں گے مجھے سب سے اختلاف ہیں سوائے اس کے جس کے رشتے دار اور ہمسایہ سکون سے ہو
2026-08-24 18:02:33
1
❥︎═══ 𝑩𝒊 𝑩𝒊 ═══❥︎ :
right 💯
2026-08-19 02:37:51
1
Khan Kaka :
آپ زرا ایک سوال کا جواب دیں بھائی کہ آپ کو صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین اور محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں کہاں سے معلومات ملی ہے
2026-09-23 08:21:09
0
MOWAHID :
2026-08-18 01:45:23
1
اویس رند⚜️ :
Quran M Aya h Namaz Parhoo Ab Kesy Parhoo Ap Batay ye Kahan sy Maloom Kary Kitaboo Ko choor k ?
2026-10-11 05:23:26
0
عبدل :
نبی نے کسی انسان سے بات کی ہے یانہیں دلیل اگرکی ہے تو اسے حدیث کہتے ہیں اگر نہیں کی تو دلیل قران سے؟
2026-10-14 11:11:59
0
sensitive🙈😣 :
jis molvi k bat karty h as ma bary nik olama guzry h ak ta Jo gorgoshto par mashahor ta os na tawheed ma ak risla lika ta awr os na kaha ko rat ko Kuch log Aya hwab ma muja otaya mia na kaha k Kiya Kar Rahi ho muj per os na kaha k Allah k samny pish Karna h tuma to molana n kaha k muja pata laga h k Kahi mara risly m kio galti h Allah Jala shan farmya muja k y risala ap na lika h mia NY ha kaha to Rab na jawab ma kaha k ja mia na tumra sari gonah ko maf kardiya alhamdullilah dewoband ko Allah na Barry olama ata k h
2026-10-11 15:29:35
0
SAJJAD AHMAD :
آپ صرف اعتراض ہی کرتے ہیں یا حضور علیہ سلام کے لائے ہوئے دین پر پورا پورا عمل کرتے ہیں؟ ویسے ایک بات ہے کہ اگر عمل کرتے تو کبھی اعتراض نی کرتے۔
2026-10-11 13:59:43
0
sensitive🙈😣 :
nabi pak na Arshad farmya k aq waqt ayga k log kahingy k Quran h to par or kitabo ko Maanny k Kiya zarorat h
nabi farmya k aisa trah logo k Quran sa hod kio taluq nahi hoga bas log gumrah hoty ja rahy h
2026-10-11 15:25:27
0
:
belkul
2026-08-17 19:38:17
1
To see more videos from user @sahil_khani518, please go to the Tikwm
homepage.