@umii_xz: مجھے اب کچھ نہیں چاہیے جو چاہیے تھا، وہ زندگی مجھ سے پہلے ہی چھین چکی ہے۔ اب نہ کسی خواہش کا شور ہے نہ کسی خواب کی ضد دل نے مان لیا ہے کہ بر پسندیدہ چیز قسمت میں نہیں ہوتی، اور ہر اپنا ہمیشہ اپنا نہیں رہتا۔ کبھی ایک چیز تھی جس کے لیے دعائیں مانگتی تھی، آج اسی کی کمی نے مجھے ہر خواہش سے بے نیاز کر دیا ہے۔ اب جو بھی ہوں خاموش ہوں... کیونکہ کچھ دکھ ایسے ہوتے ہیں جنہیں لفظوں میں نہیں، صرف خاموشی میں جیا جاتا ہے۔ شاید اسی لیے اب کسی سے کوئی ... گلہ نہیں، کوئی شکوہ نہیں، کوئی ضد نہیں بس ایک مسکراہٹ ہے، جو دنیا کے لیے ہے اور ایک درد ہے، جو صرف میرے دل کے لیے ہے۔ #foryou #viral

ع
ع
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 17 August 2026 18:39:51 GMT
32359
2677
16
158

Music

Download

Comments

asghar_khushik786
Âsغhàr_خhushiڪ :
مجھے اب کچھ نہیں چاہیے جو چاہیے تھا، وہ زندگی مجھ سے پہلے ہی چھین چکی ہے۔ اب نہ کسی خواہش کا شور ہے نہ کسی خواب کی ضد دل نے مان لیا ہے کہ بر پسندیدہ چیز قسمت میں نہیں ہوتی، اور ہر اپنا ہمیشہ اپنا نہیں رہتا۔ کبھی ایک چیز تھی جس کے لیے دعائیں مانگتی تھی، آج اسی کی کمی نے مجھے ہر خواہش سے بے نیاز کر دیا ہے۔ اب جو بھی ہوں خاموش ہوں... کیونکہ کچھ دکھ ایسے ہوتے ہیں جنہیں لفظوں میں نہیں، صرف خاموشی میں جیا جاتا ہے۔ شاید اسی لیے اب کسی سے کوئی ... گلہ نہیں، کوئی شکوہ نہیں، کوئی ضد نہیں بس ایک مسکراہٹ ہے، جو دنیا کے لیے ہے اور ایک درد ہے، جو صرف میرے دل کے لیے ہے۔
2026-09-15 13:56:53
0
alisharajpoot8395
🔥Ã_L_Ï_S_H_Ã🔥 :
please send poitery
2026-09-12 15:10:32
0
arslan_baloch89
🍂؛َ~ارسلان۔؛❤️‍🩹 :
hayee... 💔🥹
2026-09-10 17:26:26
0
musicheals59
fatimahussain25 :
Ufff
2026-09-03 12:12:26
0
xrider391
Murad Hassan :
hyeee Kamal 😔 🥺 😔
2026-08-20 04:18:59
0
sheikhmazhar154
شیخ مظہر 154 :
❤️‍🩹:قسم اللّٰہ کی بہت دکھ ہوتا ہے 😭 میری دعا ہے کبھی کسی کو پیار نا ہو 😭
2026-08-20 09:46:21
4
hamza.faraz860
🏴‍☠️𝐇𝐚𝐦𝐳𝐚🥷 :
😳😳😳
2026-08-18 11:26:48
1
sabeenfatima329
س :
😭
2026-08-17 21:42:04
1
innocentman148
Innocent Man :
❤️❤️❤️
2026-08-18 03:14:22
1
gandersahab036
☞𝑮𝑨𝑵𝑫𝑬𝑹~𝑺𝑯𝑨𝑩♕🖤 :
🥺🥺🥺
2026-09-10 20:24:06
0
noorsahib01
NoOR HaSSaN :
❤️❤️❤️
2026-09-10 19:28:43
0
ebadraza24
AneeS Anwer23 :
😳😳😳
2026-08-21 08:33:34
0
zulifqarpanhwar72
Z🫀 :
😳😳
2026-08-28 03:39:22
0
faraz.ali571
Faraz Ali :
🙃
2026-09-03 18:33:52
0
qmo506
🐝 QADEER HASSAN 🕷️ :
😳😳😳
2026-09-15 17:32:16
0
To see more videos from user @umii_xz, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About