@lapitonz: Tu come sei ?🤣 #fidanzata #pov #recitare #ironia

Lapitonz
Lapitonz
Open In TikTok:
Region: IT
Monday 17 August 2026 18:48:23 GMT
16569
1268
14
47

Music

Download

Comments

fra61113
𝓯𝓻𝓪‼️ :
potrei essere io
2026-08-17 18:51:23
6
paaola465
𓆩 ☾ 丰🔮🖤𝔓𝔞𝔬𝔩𝔞🖤🔮丰 ☽ 𓆪 :
io con tutte le mie personalità
2026-08-22 20:34:13
0
egizia16
Egy22🤍 :
Quando diventa famoso, chiamatemi
2026-08-17 18:53:06
0
solidea88
Giada :
❤️❤️
2026-08-24 14:36:20
0
12._j7
-_- :
primo✌️✌️✌️
2026-08-17 18:50:55
0
aurorabekja
Aurora🇦🇱🇮🇹official :
io
2026-08-18 12:14:35
0
egizia16
Egy22🤍 :
2026-08-17 18:52:56
0
fra61113
𝓯𝓻𝓪‼️ :
AHHAHAHAA
2026-08-17 18:51:16
0
silviafranciosa15
S💕🌷 :
sestaaa❤️❤️❤️❤️
2026-08-17 18:56:18
0
davidefranchini16
Felix🐥💛 :
Ma devo cagare😅
2026-08-27 20:46:00
0
aurora.1180
Aurorazazzera :
❤️❤️❤️
2026-08-18 14:49:37
0
taniatadris
Tania tadris Michelino :
😂😂😂
2026-08-17 19:54:14
0
irenepiabasso00
Irene Pia Basso :
😂
2026-08-18 08:29:37
0
mohamed.amine.nouh
Mohamed amine nouh :
😁😁😁
2026-08-19 09:17:23
0
To see more videos from user @lapitonz, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

یہ تحریر ان ملازمت پیشہ افراد کے لیے ہے جن کے پاس پیسہ بھی ہے، سرمایہ بھی ہے اور خواب بھی… لیکن پھر بھی نہ وہ اپنا کاروبار بناتے ہیں اور نہ مالک بنتے ہیں۔ کیا یہی وجہ ہے کہ آپ عمر کی سیڑھی تو چڑھتے جا رہے ہیں لیکن خوابوں کو تعبیر نہیں دے پا رہے؟ کیونکہ آپ کے پاس وہ غیر یقینی کا سامنا کرنے کا جگر نہیں جو ایک مالک کے پاس ہوتا ہے؟ یا پھر پیسہ اور سرمایہ ہونے کے باوجود انسان کا قدم روکنے والی چیز صرف ناکامی کا خوف اور کمفرٹ زون کی عادت ہے؟ اپنی رائے کا اظہار ضرور کیجیے۔ دوسری طرف یہ تحریر ان تمام افراد کے لیے ہے جن کا اپنا کاروبار ہے، جو مالک ہیں۔ میں جانتی ہوں، مالک بننا اور کاروبار چلانا بالکل بھی آسان نہیں، یہ مکمل طور پر ایک ایڈونچر کی طرح ہے جہاں روز ایک نیا چیلنج ہوتا ہے۔ تو آپ کے پاس وہ ہمت، وہ جذبہ اور وہ حوصلہ کہاں سے آیا کہ آپ بے خوف ہو کر مالک بن گئے؟ جبکہ کاروبار کی سیڑھی کافی کمزور ہوتی ہے اور ایک غلط قدم بھی آپ کو زمین پر لا سکتا ہے! اگر کبھی پہلی بار سارا نقصان اپنے سر لینے کا وقت آیا ہوگا، تو کس چیز نے آپ کو حوصلہ دیا، اور کیسے زیرو سے دوبارہ شروع کرنے کا جذبہ آیا ؟ اور تیسرے وہ لوگ جو اپنے بڑوں کے بنے بنائے کاروبار کو ڈبو دیتے ہیں، یہ لوگ کون ہوتے ہیں؟ جو نہ ملازم بن پاتے ہیں اور نہ ہی مالک! کیا پکا پکایا کاروبار ڈبو دینے والے لوگ واقعی نااہل ہوتے ہیں، یا ان پر وہ کام زبردستی تھوپے جاتے ہیں جن میں ان کی صلاحیت ہی نہیں ہوتی؟ اور سب سے اہم بات… کام چاہے چھوٹا ہو یا بڑا، ملازم کا ہو یا مالک کا—حلال کمانے میں کبھی شرم نہیں ہونی چاہیے۔ بے شک حلال رزق میں برکت ہے، لیکن برکت بھی تب ہی آتی ہے جب انسان سچے دل سے کوشش اور محنت کرتا ہے۔ جس انسان میں محنت کرنے کا جتنا جنون اور تڑپ ہوتی ہے، وہی آخرکار اپنی منزل تک پہنچتا ہے، چاہے راستہ کتنا ہی مشکل کیوں نہ ہو۔ اس بزم میں سب جانتے ہیں کہ ناز کا قلم جب بھی اٹھتا ہے تو کسی مقصد کے تحت اٹھتا ہے اور آپ سب کی فکر و سوچ سے آگاہ ہونا چاہتا ہے۔ بات چاہے سیاست کی ہو، کاروبار کی ہو، ظلم و انصاف کی ہو وطن کی ہو، مجنوں سے مجاہد کی ہو یا عشق و خدا کی ہو … یہاں ہر لفظ میں مقصد پوشیدہ ہے !!  آپ کا اس موضوع پر کیا نقطہ نظر ہے؟  کمنٹس میں اپنی قیمتی رائے سے ضرور آگاہ کیجیے۔ ✍🏻 ازقلم : رِدا ناز Instagram : @ridanaazofficial #ridanaazofficial #foryoupage #urduwriter #deepthoughts #foryou © 2026 [ @ridanaazofficial ] - All rights reserved

About