@jhonvibes0: یہ جس سے محبت کرتی ہے ناں، وہ اگر اسکی ہر بات مان لے تو ایسے لگتا ہے جیسے سارا جہاں مٹھی میں آ گیا ہو۔ اور اگر وہ کسی بات سے انکار کر لے یا پھر بے رخی سے پیش آئے تو ایسے لگتا ہے جیسے سارا آسمان ہمارے سر پر آ کر گر گیا ہو۔ محبت میں محبوب کا ہونا بڑی معنی رکھتا ہے۔ وہ ساتھ ہوتا ہے تو زندگی جنت لگتی ہے اور جب وہ دور ہونے لگتی ہے تو زندگی کا ہر پل جہنم میں جھلستے ہوئے گزرنے لگتا ہے اور زندگی عذاب لگنے لگتی ہے_🤌🌸❤️ #fyp