دھوکہ واقعی وہی دیتا ہے جس پر انسان سب سے زیادہ بھروسا کرتا ہے۔ مگر یاد رکھیں، ہر انسان ایک جیسا نہیں ہوتا۔ کسی ایک کی بےوفائی کی سزا سب کو دینا بھی انصاف نہیں۔ اللہ تعالیٰ ہمیں مخلص لوگوں کی قدر کرنے اور منافقت سے محفوظ رہنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
2026-08-18 06:47:26
0
To see more videos from user @sahi4578, please go to the Tikwm
homepage.