@moon_beak2.0: میں نے کتنی راتیں اپنی آنکھوں میں دفن کیں، کتنی بار اپنے اندر ٹوٹتے ہوئے انسان کو خاموش کروانے کی کوشش کی، مگر کچھ دکھ ایسے ہوتے ہیں جنہیں آنسو بھی نہیں بہا سکتے۔ میں ہر رات اپنے ہی سوالوں کے ملبے تلے دبتا رہا، اُس شخص کو یاد کرتا رہا جسے دل آج بھی اپنا سمجھتا ہے، حالانکہ قسمت نے اُس کے نام کا حق بھی مجھ سے چھین لیا ہے۔ عجیب بات ہے، انسان کسی کے بغیر زندہ تو رہ لیتا ہے، مگر اُس کے بعد اپنے اندر زندہ نہیں رہتا تم گئیں تو صرف تم نہیں گئیں، میرے اندر سے وہ یوسف بھی چلا گیا جو کبھی محبت پر یقین کرتا تھا۔ اب راتیں ختم نہیں ہوتیں، خاموشیاں بولتی ہیں، اور دل ہر بار اُسی مقام پر جا کر بیٹھ جاتا ہے جہاں تم نے مجھے چھوڑا تھا۔ اگر جاگنے سے غم مر جاتے، تو شاید میرے حصے میں ایک بھی آنسو باقی نہ رہتا… مگر افسوس، #unfreezemyacount #foryou #fyp

𝐀ʀsᴀʟᝰ.ᐟ
𝐀ʀsᴀʟᝰ.ᐟ
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 17 August 2026 19:13:06 GMT
14828
808
9
73

Music

Download

Comments

mr_fadi056
FAHAD 👑 FADI ❤️‍🔥 :
Yaaar Kamal lines yaar ❤️‍🔥❤️‍🔥❤️‍🔥❤️‍🔥❤️‍🔥😭😭😭💔💔💔💔💔🥺🥺🥺🥺
2026-08-18 14:08:38
0
queenofsindh662
sindhi chOkriii :
HmmMmm ❤️‍🩹
2026-08-18 07:56:55
1
teddy.1998
ꜛ⤸𝐓𝛆̽𝛛𝛛ɣ̬🐻 :
Arsalan 🙂❤️‍🩹
2026-08-18 16:35:25
0
msaudm
𝐍σ𝐓 𝐘συɾ 𝐒αυ𝐃⁵⁶☣️ :
یوں جو تکتا ہے آسمان کو تو کوئی رہتا ہے آسمان میں کیا یہ مجھے چین کیوں نہیں پڑتا
2026-08-18 21:40:48
0
aneebxh
Aneeb 🐥 :
Arslan k ilfaz 💐
2026-08-18 08:12:48
2
waqasmahr786
mahrwaqas786 :
تم آنا میرے جنازے پر ایک آخری دیدار ملاقت ہو گی بیشک میری جان میرے جسم مے نہی پر میرے جسم کے پاس ہوگی
2026-08-18 20:12:24
0
pathan67813
S.khan😎 :
🥺🥺🥺
2026-08-17 20:42:02
0
aru.j04
ArU♥️ :
❤️❤️❤️
2026-08-18 18:35:31
0
To see more videos from user @moon_beak2.0, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About