@contearcl5h: میں تمہیں تھوڑی دیر اور دیکھ لیتا، اگر مجھے معلوم ہوتا کہ وہ ہماری آخری ملاقات ہے۔ کچھ اور باتیں کر لیتا، کچھ اور لمحے تمہارے ساتھ گزار لیتا۔ تمہیں جاتے ہوئے شاید روک لیتا، یا کم از کم جی بھر کر تمہیں دیکھ لیتا۔ کاش آخری ملاقات کا علم پہلے ہو جاتا، تو میں اسے کبھی اتنی جلدی ختم نہ ہونے دیتا۔ اب بس ایک افسوس رہ گیا ہے دل میں، کہ آخری بار تم سامنے تھے… اور مجھے خبر ہی نہیں تھی کہ وہ آخری بار تھا۔ 🥀
آئی بالوں میں سفیدی تو مجھے یاد آیا
جب تیرے ساتھ تھے تو جوان لگتے تھے
2026-08-21 14:19:29
2
Dr.usمan🩺🫀 :
بـاز آجــاؤ محبت ســے اے محبت والـــو!
ہــم نــے اک عمــر گــوائــی ہــے مــلا کچـھ بھـی نہــیں!!
2026-08-26 21:03:05
1
Akhtar khan 00971509256153 :
آپ کو نہیں پتہ تھا
مگر اس کو پتہ تھا😳
2026-08-23 15:42:37
1
Asad Ak 🍂🥀🖤 :
@Asad Ak 🍂🥀🖤:🖤:محبت ہماری سچی تھی، اس بات کا غم نہیں...
غم تو بس اتنا ہے کہ تقدیر ہمارے ساتھ نہ تھی۔
وہ بھی روئی ہوگی کسی کونے میں چُھپ کر،
بس اُس کے آنسوؤں کو دیکھنے کی اجازت ہمیں نہ تھی... 🥀💔
Asad Ak✍️💙💫
2026-08-27 19:21:59
0
👑 亗 Ꮢᴀɴᴀ ᴊɪ 亗 👑 :
I love allah
2026-08-31 17:02:36
0
khan :
میں تمہیں تھوڑی دیر اور دیکھ لیتا اگر مجھے معلوم ہوتا کہ وہ ہماری آخری ملاقات ہے،کچھ اور باتیں کر لیتا کچھ اور لمحے تمھارے ساتھ گزار لیتا،
تمہیں جاتے ہوئے شاید روک لیتا یا کم از کم جی بھر کر تمہیں دیکھ لیتا،کاش آخری ملاقات کا علم پہلے ہو جاتا تو میں اسے کبھی اتنی جلدی ختم نہ ہونے دیتا،،اب بس ایک افسوس رہ گیا ہے دل میں،،،کہ آخری بار تم سامنے تھے اور مجھے خبر ہی نہیں تھی کہ وہ آخری بار تھا،،
2026-08-26 10:42:51
1
Mian Shehzad :
kmaaal
2026-08-19 04:14:03
1
Salman Ansari :
Hy oyyyyyyyyyyyyyyyy
2026-08-20 03:37:59
1
J 💔 A :
آ ے کاش تھوڑی دیر دیکھ لیتا🥺🥺🥺🥺🥺😭😭😭😭😭
2026-08-20 12:57:42
1
💖♥️ۚshaنً ki jaنًًٖ،🫶✨ :
kash
2026-08-19 06:47:40
1
Tiger 🐅 :
17-5-2025😔
2026-08-23 11:46:27
2
Zubair Khan🖤🖤 :
23july2026 😳
2026-08-27 20:16:17
1
o 3 o B :
❤️❤️❤️
2026-08-27 06:12:13
1
WALEED EDITZ :
😳😳😳
2026-08-27 11:31:07
1
𝐒𝐚𝐢𝐦 𝐊𝐡𝐚𝐧 ▓█►═★ :
❤️❤️❤️
2026-08-27 13:34:39
1
joyia 🔥👑Khan :
💓💓💓
2026-08-27 06:56:23
1
Ahmad Gujarat :
😭😭😭
2026-09-03 20:07:21
1
Arsalan Gujjar :
🥰🥰🥰
2026-08-18 03:37:50
2
ghualm haider 804 :
😍😍😍
2026-08-31 21:27:50
1
MalikRizwan410 :
❤️❤️❤️
2026-09-01 21:40:52
1
AhmadRehmani :
❤️❤️❤️
2026-08-26 15:46:00
1
To see more videos from user @contearcl5h, please go to the Tikwm
homepage.