@marshadqayum1122: اے اللہ! مجھے اور میرے والدین کو بخش دے، اور ان دونوں پر رحم فرما جیسے انہوں نے بچپن میں مجھے پالا, یا اللہ! میری ماں اور ابو کو صحت، خوشی، لمبی نیک زندگی اور سکون عطا فرما۔ ان کی ہر پریشانی دور فرما، ان کی دعاؤں کو میرے حق میں قبول فرما، اور مجھے ان کی خدمت کرنے والا نیک بیٹا بنا۔ آمین یا رب العالمین۔ @Atif ullah yousafzai.......... @Arsalan خان ❤️ @𝓐𝓵𝓽𝓪𝓯 𝓚𝓪𝓫𝓲𝓻 @Yasir @HEART ❤️❤️❤️ @IhtiSham UlHaq