@muzo580: میں تھک کر نہیں رکی تھی میں بس یہی دیکھنا چاہتی تھی کہ اگر میں ایک قدم نہ بڑھاؤں گی تو کیا تم کبھی میری طرف نہیں آؤ گے تم سے آخری بات بھی کچھ ایسی ہی تھی کہنے کو بہت کچھ تھا۔ مگر الفاظ ختم ہو گئے تھے دل چاہتا تھا تمہیں روک لوں، پوچھو کہ آخر میری محبت میں کمی کہاں رہ گئی مگر پھر خاموش ہو گئی۔ کیونکہ جس شخص کو میرے رہنے یا جانے سے فرق نہ پڑے اس کے سامنے اپنے دل کے آخری بات بھی کیا کہنی تھی "میں نے بس اتنا کہا "خوش رہنا اور دل میں یہ بات رکھ لی کہ شاید۔۔! ہماری کہانی یہیں تک تھی کچھ لوگ زندگی سے جاتے ہوئے کوئی آخری وجہ نہیں دیتے بس ایک خاموشی چھوڑ جاتے ہیں جسے انسان بہت عرصے تکنسمجھنے کی کوشش کرتا رہتا ہے، کہ کاش تمہیں کبھی معلوم ہو کہ تمہاری آخری بات میرے لیے آخری نہیں تھی۔ میں نے اسے بہت عرصے تک اپنے اندر دہرایا تھا منیزہ ❤️🩹 #underpoetry #dontunderreviewmyvideo #creatorsearchinsights #fyyyyyyyyyyyyyyyyyyy #fppppppppppppppppppp