نہ جانے کونسی سازشوں کے شکار ہو گئے ہم
نہ نفرتوں کی وجہ ملی نہ محبتوں کا صلہ ملا
🥀🖤
2026-08-17 21:06:51
1
🕊️AHSAN KAMAL🕊️ :
same situation 😟
2026-08-17 20:54:44
0
⚔️𓆩𝑻𝒖𝒇𝒇 𝑩𝒐𝒚𓆪⚔️ :
doctory daa comnt jwb waly na kawy.mung comnt wako.aw taa ye ignore k
daa kha daa chy khestaa na ye.kny chy bai baa dy saa kawal
2026-08-18 15:18:25
0
malikaamiraamir980 :
3:36am
2026-08-18 22:37:11
0
Muhammad saleem :
2026-09-01 11:19:34
0
Riضo_Khan😔 :
بعض اوقات ہم چیزوں سے نہیں، ان کے انتظار سے تھک جاتے ہیں۔ پھر مل بھی جائیں تو دل ویسا نہیں رہتا، کیونکہ وقت صرف فاصلے نہیں بڑھاتا، وہ احساس بھی بدل دیتا ہے۔ ایک وقت آتا ہے جب خواہش اپنی شدت کھو دیتی ہے، امید خاموش ہو جاتی ہے، اور جو چیز کبھی زندگی لگتی تھی، وہ محض ایک عام سی حقیقت بن کر رہ جاتی ہے۔
2026-09-03 16:59:10
0
last hope💔 :
دل کو چھو لینے والی بات
کبھی کبھی کسی انسان کو مسلسل نظرانداز کرنا، اس سے دور رہنا اور اس کی محبت کو معمولی سمجھنا… اسے اتنا بدل دیتا ہے کہ ایک دن وہ آپ کے بغیر جینا سیکھ لیتا ہے۔
پھر چاہے آپ واپس آ بھی جائیں، پہلے جیسی جگہ دل میں شاید باقی نہ رہے۔ 💔
اس لیے رشتوں کی قدر وقت پر کریں، کیونکہ ہر شخص ہمیشہ انتظار نہیں کرتا۔
2026-08-18 12:02:52
0
𝕄𝕒𝕥𝕖𝕖𝕟 ☻︎✔︎ :
Diwal day ka asman day
2026-10-07 10:04:19
0
muhamad asnan shah :
2026-09-19 22:53:56
0
K H A Y A M :
2026-08-19 19:17:41
0
Mr Abbas :
کیوں میری طرح راتوں کو رہتا ہے پریشاں
اے چاند بتا کس سے تری آنکھ لڑی ہے😳
2026-09-21 14:02:27
0
J_K 🐺 :
sata sara mulaqat zama da zendagi gat Arman de 🥺😭
2026-08-19 08:36:34
0
hamayunbacha :
❤️❤️❤️❤️❤️❤️.
2026-09-01 17:47:21
0
Rahman hussain🇵🇰 :
🥀🥀🥀
2026-08-19 02:08:15
0
چارسدہ نستہ :
Allah pak AP ki Shaadi kar dy ameen
2026-08-18 03:45:14
0
Calvin :
farwa 😕💔💐
2026-08-18 03:24:18
0
Noor :
❤️❤️❤️اندھیروں میں بھی اک چراغ جلتا رہے،
دل میں امید کا پھول کھلتا رہے۔
❤️❤️❤️رات کتنی بھی گہری ہو، ڈرنا نہیں،
روشنی کا سفر یونہی چلتا رہے۔