پانچ ، دس ھزار سے کسی کا کچھ نہیں بنتا محترم۔ باتیں کرنا آسان ھے یا تو اتنی ھیلپ کریں کہ اس کا کوئ کام چل پڑے اور اس کو وقتاً فوقتاً چیک کر تے رھا کریں ۔۔کسی سفید پوش کا ھیلپ کیلئے کہنا ھی اس کی موت ھے ۔۔ ھر انسان عزت نفس رکھتاہے باتیں کرنا اور حقیقت میں بہت فرق ہوتا ہے
2026-08-18 03:55:37
2
rashidjaved305 :
💯 agree
2026-08-18 06:40:43
1
𝐒𝐭𝐫𝐚𝐧𝐠𝐞𝐫🥺 :
بالکل 💯
2026-08-18 05:08:07
1
ramzan Jaani :
nice
2026-08-18 01:38:17
1
ريفارمر :
Ap sahih keh rahe hen.
2026-08-18 13:45:44
0
Aryan Shah :
اپ درست کہتے ہیں اج کل لوگوں نے اس بات کو پیشہ بھی بنا لیا ہے اور عادت بھی بنا لیا ہے بہت سے لوگ اتے ہیں امداد کے طور پر پیسے لے جاتے ہیں لیکن پھر واپس نہیں کرتے قرض کہہ کے لے جاتے ہیں لیکن واپس نہیں کرتے اور بہت سارے لوگوں کو اس کا شکار ہوتے دیکھا گیا ہے
2026-08-18 17:34:19
0
꧁༒☬M.Irfan☬༒꧂ :
agree
2026-08-18 14:31:35
0
Aalijah Muhammed :
agree
2026-08-18 17:00:09
0
ikram :
❤️❤️❤️❤️❤️
2026-08-18 05:22:20
0
Muhammad Taqi Khan :
❤️❤️❤️
2026-08-18 05:30:26
1
Muhammad Shafique :
🥰🥰🥰
2026-08-18 06:29:52
1
Mr Waseem :
❤️❤️❤️❤️
2026-08-18 03:10:44
1
Riaz Ahmad :
❤️❤️❤️
2026-08-18 03:50:31
1
To see more videos from user @muhammad.amin4849, please go to the Tikwm
homepage.