@dedicated_to_maa: One year without Ammi... people don't know how I survived from August 2025 to August 2026 ... 😭💔 18_August_2025 💔 میری امی کے لئے ایک بار سورۃ اخلاص پڑھ کر بخش دیں قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ اللَّهُ الصَّمَدُ لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ وَلَمْ يَكُن لَّهُ كُفُوًا أَحَدٌ آج ہی کے دن ہم امی کو راولپنڈی ہولی فیملی ہسپتال لے کر گئے اور واپس خالی ہاتھ آۓ 😭💔 #maa #missyoumaa #sad #maapoetry #withoutmaa