@mubashar05553: سرگودھا روڈ بھوت بڑا حادثہ 🥺ایک حیول گاڑی اور ایک بندیال بس کی آپس میں ٹکر جس کی وجہ سے آنے والے اور جانے والے لوگوں کو بھی نقصان ہوا ایک موٹر بائیک پے 6۔7 سالہ بچی اور 1 افراد اس دنیاں فانی سے رخصت ہو گئے اللّٰہ پاک اُن کی بخششِ فرمائے اور بس ما بیٹھے لوگ شدید زخمی اللّٰہ پاک اُن کو صحت والی لمبی زندگی دے آمین #sargodha #viralvideo #foryoupage #foryoupage #sargodha