@sardark075: ایک باپ کی آہ ، بے بسی کی داستان ۔! اففف ربہ ! مومن چیک پوسٹ شیوہ ملک شاھی میں بیٹھے کرنل یا میجر کو کیا حسنین کا چہرہ نظر آئیگا؟ یہ نسل کشی ہے ۔ روزانہ تین درجن پشتونوں کو کاٹا جا رہا ہے ۔ تالبان بی ٹیم اور اے ٹیم فوج دونوں کی طرف سے پشتونوں کا قتل عام دھڑلے سے جاری ہے ۔ پاکستانیوں کو یقین دلانے کے لئے ہمیں اس طرح کی تصاویر دیکھانے پڑتے ہیں تاکہ یہ لوگ ہمارے ساتھ کھڑے ہوجائے لیکن پھر بھی پاکستانیت کے نشے میں انھوں نے بجائے اس کے کہ وہ ان مظلوموں کے ساتھ کھڑے ہوجائے وہ الٹا ان معصوم بچوں پر دہشت گردوں کا الزام لگاتے ہیں۔#😭😭😭