@shahzaibik3: #ایک شخص جس نے اپنی زندگی کا بڑا حصہ دوسروں کی زندگی بچانے کے لیے وقف کیا، کینسر کے مریضوں کے لیے ہسپتال بنائے، غریبوں کے علاج کا سوچا۔۔۔ آج اگر وہ خود علاج کی سہولت سے محروم ہو تو اس سے زیادہ تکلیف دہ منظر کیا ہوگا؟ 💔 اللہ عمران خان کو صحت، سلامتی اور آسانی عطا فرمائے۔ آمین🤲🏻