@rashidtufailmpa: ایم پی اے پی پی 175 سردار راشد طفیل احمد خاں صاحب ۔سردار خبیب راشد طفیل نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوھر کی والدہ کی وفات پر لواحقین سے اظہار افسوس دعائے مغفرت کی اللّٰہ پاک مرحومہ کو جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین#sardarrashidtufailmpa #NA132 #pp175🇵🇰🇧🇫 #KotRadhaKishan #pp175