@dawatetowheed: جب آپ ہر وقت من گھڑت احادیث اور قصے گوئی کا درس دیں تو آپ کو سچ جھوٹ میں تمیز ختم ہو جاتی ہے۔ ہر شخص کی ہر بات سو فیصد درست نہیں ہو سکتی۔ اس لئے اندھی عقیدت اور تقلید کے بجائے عقل کا استعمال بھی کرنا چاہیے ۔
but tableg Karna sub pe lazmi hay..bouht ACHAy he ye log .but molvi ban jaty hi ye sahe ni..Dars e Nizami k bad Aylam banta he..8 sal par k..
2026-08-18 16:37:49
0
Abdul khaliq :
nice bother
2026-08-18 10:03:22
1
m.ali007 :
مولانا طارق جمیل اپنے خطاب میں چھوٹے چھوٹے جھوٹ بولتے رہتے ہیں
2026-08-18 12:38:57
79
شہباز کھوکھر 804 :
مولانا طارق جمیل صاحب عالم دین ہیں لہذا اپ ان کے پاس جائیں یا کسی اور عالم دین کے پاس جائیں وضاحت طلب کریں ہو سکتا ہے اپ کو مغالطہ ہو
2026-08-18 11:01:10
74
Alvi’s Lens :
طارق جمیل صاحب کی زبردست کہانیاں
2026-08-18 10:23:08
76
محمد غلام عباس مسلم :
بہت اچھی ویڈیو بیٹا اسی طرح ان کی غلطیاں پکڑتے رہیں
2026-08-18 05:13:04
85
TP PRINTERS :
theek kaha ha
Quran Sacha ha
2026-08-18 16:10:59
13
MindFuel💎🇰🇷🇺🇲🇩🇪🇬🇧🇪🇸 :
مولانا طارق جمیل صاحب ذیادہ تر حدیثوں میں اپنی باتیں شامل کرتے ہیں اور یہ بہت بری بات ہے
2026-08-18 12:36:07
26
ImranMehar :
یہ ضروری نہیں ھر علامہ سچ بولتا ھے
2026-08-18 14:05:02
12
bilalmughal7966. :
@(کشـــــــــمیر میرا وطن ):یہ سمجھنے کی بات ہے ۔اوپر سے سن کر نہیں سمجھ آتی بچوں کی پیدائش بند ہونا: بعض روایات میں آتا ہے کہ دنیا کے آخری زمانے اور قیامت قائم ہونے سے کچھ عرصہ پہلے (مثلاً تیس یا چالیس سال قبل) دنیا کا نظامِ توالد و تناسل رک جائے گا۔تشبیہ یا کیفیت: یہ اس وقت کی ہولناکی یا ماحول کو سمجھانے کے لیے ایک اندازِ بیان ہوتا ہے۔عین قیامت اور زلزلے کا وقت حمل گرنا اور دودھ چھڑانا: قرآن پاک (سورۃ الحج کی پہلی آیت) میں جو ذکر ہے کہ "جس دن تم اسے دیکھو گے تو ہر دودھ پلانے والی اپنے دودھ پیتے بچے کو بھول جائے گی اور ہر حاملہ کا حمل گر جائے گا"، اس کا تعلق عین اس وقت سے ہے جب قیامت کا پہلا ہولناک زلزلہ برپا ہو گا۔خوف کی شدت: اس وقت زمین پر جو لوگ موجود ہوں گے، وہ اس اچانک اور شدید عذاب کے ڈر سے حواس باختہ ہو جائیں گے۔خلاصہ اب عین قرب قیامت اور تیس سال قبل میں فرق ہے بس اسی بات کو جو نہیں سمجھ سکتے وہ مولانہ کو کمنٹ میں برُا بھلا کہتے ہیں ۔۔خود بات کو سمجھ نہ پاؤ اور دوسرے پر تنقید کر دو
2026-08-18 11:43:58
11
mintoo120 :
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و میرے بھائی کچھ چیز ایسی ہوتی ہیں جو اپ اور ہم لوگوں کی سمجھ میں نہیں اتی لیکن مفتحان کرام اور عالم دین ہی ان کی صحیح مطلب بتا سکتے ہیں کیونکہ وضاحت کر سکتے ہیں ان کو سمجھ سکتے ہیں اس طرح قران مجید میں ہے کہ جس نے سورۃ فاتحہ نہیں پڑھی اس کی نماز ہی نہیں ہے اور اسی طرح دوسری طرف حدیث میں ہے کہ امام کی قرات ہی مقتدی کی قرات ہے یعنی امام کے پیچھے مقتدی کو کچھ بھی نہیں پڑھنا ہے تو یہ ایک اہم ادمی نہیں سمجھ سکتا اس کا مطلب نہیں بتا سکتا لیکن مفتحان کرام اور عالم دین اس کا مطلب بتا سکتے ہیں اور اس کو سمجھا سکتے ہیں کیونکہ کچھ ایتیں اور حدیثیں ایسی ہوتی ہیں جن کا ظاہری کچھ اور ہوتا ہے اور باطنی کچھ اور ہوتا ہے جو ہم لوگوں کی سمجھ میں نہیں اتا اس کو صرف عالم دین اور مفتحان کرام ہی سمجھ سکتے ہیں اور اس کی وضاحت کر کے بتا سکتے ہیں
2026-08-18 14:14:46
7
Irfan Haider :
very good boy 💯💯😊💯
2026-08-18 15:38:19
0
༒Mohsin♛ :
ارے بھائی پہلے بات کو سمجھ تو لو 30 سال پہلے کا ذکر کیا جا رہا ہے نہ کہ قیامت والے دن کا اپ جو قران کا حوالہ دے رہے ہیں وہ قیامت کے دن کا ہے نہ کہ 30 سال پہلے کا ہے
2026-08-18 13:24:23
7
toofan :
Apny tariq jameel ki vo video ni dekhi jis main ye keh ry hain Quran direct prhny sy insan gumrah ho jata hai
2026-08-18 09:16:53
5
شاہ Zaib 🥇 :
یہ حدیث بیان کر رہے ہیں اللّٰہ پاک نے قرآن میں میثال دی ہے اور حدیث بھی اللّٰہ کی طرف سے آپ صلی اللّٰہ علیہ وسلم بیان کرتے تھے
2026-08-18 14:24:40
6
zahidrasul439 :
مولانا صاحب کا پورا بیان سنو بھائی ۔۔۔۔ وہ اس میں اگلی بات بھی بتا رہے ہیں
2026-08-18 19:23:11
5
Ya Mehdi :
جئیو ببر شیر
2026-08-18 09:49:36
5
واہ صحابہ واہ :
بھائی جان ہو سکتا ہے انہیں مسٹیک ہوئی ہو ٹھیک ہے اس طرح کسی کو تو نہیں دیتے ہو سکتا ہے غلطی ہر انسان سے ہو جاتی ہے مسٹیک ہو جاتی ہے ان سے مسٹیک کوئی ہوگی وہ بھی عالم دین قران کو اپ سے زیادہ اچھی طرح جانتے ہیں
2026-08-19 13:49:27
0
ZEESHAN SHANI :
quran ko tafseer ke sath khod nae parnna chahye Kisi Alim deen say parrna chahye ...... warna ghumrah Hu jaogay ye yad rako
2026-08-19 13:40:06
0
Pathan :
aap SE iltija he ke Molana SE poche wo aap Jo BATA dege
2026-08-18 17:07:27
0
باوا :
طوفان نوح سے 30 سال پہلے بچے پیدا ہونا بند گئے تھے ۔۔کیونکہ اللہ کسی معصوم اور بے گناہ پر ظلم نئی کرتا
2026-08-19 09:59:27
2
younas zhsh :
اس سے بہتر ہوتا کہ اپ پہلے طارق جمیل خود پوچتھے وہ اپ کو پورا وضاحت دیتے نہ کہ اپنے طرف سے
2026-08-19 06:16:11
1
To see more videos from user @dawatetowheed, please go to the Tikwm
homepage.