love you hassan sab dua rata kawai che da elam da safar pa khair sara pora she
2026-08-18 03:18:46
3
ولی اللہ<اچِکزی، ادوزی< 💢💌. :
حضرت مولانا شیخ ادریس صاحب، آپ کی یاد آج بھی دل کو رُلا دیتی ہے۔ جب بھی آپ کی ویڈیو سامنے آتی ہے، دل بھر آتا ہے اور آنکھیں نم ہو جاتی ہیں۔ اللہ تعالیٰ آپ کی شہادت کو قبول فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین۔