@adnan59110: ہر شخص دوسروں کو سبق دینے میں مصروف ہے مگر اصل کامیابی اپنی اصلاح میں ہے۔ جو انسان پہلے اپنے کردار، اخلاق اور عمل کو بہتر بناتا ہے، وہی حقیقی رہنما بنتا ہے۔ نصیحت سے زیادہ اچھا کردار لوگوں کے دلوں پر گہرا اثر چھوڑتا ہے۔ #fyp #wolf #wolfline #foryoupage