@its.murshid.sk: انسان تجربے سے سیکھتا ہے۔ کتابوں سے نہیں، بلکہ ان لوگوں سے سیکھتا ہے جنہوں نے ہمیں دھوکہ دیا، تکلیف دی، یا ہماری قدر نہیں کی۔ ہر غلط انسان، ہر تلخ تجربہ ایک استاد بن جاتا ہے۔ وہ ہمیں سکھاتے ہیں کہ کس پر بھروسہ کرنا ہے، کس سے دور رہنا ہے، اور اپنی عزت کی قیمت کیا ہے۔ *مختصر میں:* `زخم ہی وہ فیس ہے جس سے حکمت کی ڈگری ملتی ہے` 💯 #fypシ #wolf 🚩🐺🙌absolutely right⚜️💯