@aqzaz0: میرے منہ سے نکلنے والی ہر خواہش کو حقیقت بنا کر میرے سامنے رکھنے والے شخص کو، یا اللہ! ہمیشہ اپنی حفظ و امان میں رکھنا۔ 🤲🏻❤️ میرے شوہر کو اپنے سوا کسی کا محتاج نہ کرنا، ان کے رزق، عمر، صحت اور محبت میں برکت عطا فرمانا۔ ہماری محبت کو ہمیشہ اپنی رضا کے ساتھ قائم رکھنا۔ آمین ثم آمین 🤍 #alhamdulilah #prayerforhusband #couplegoals #foryoupage #husbandwife