@saqi.wrai8s: تکلیف یہ نہیں کہ محبت ہو گئی تھی اس شخص سے، تکلیف تو یہ ہے کہ اب وہ شخص مجھ سے بھلایا نہیں جاتا۔ وقت گزر رہا ہے، مگر یادیں وہیں ٹھہری ہوئی ہیں، دل سمجھتا ہے سب ختم ہو گیا، مگر مانتا نہیں۔ کوشش بہت کی اسے ذہن سے نکالنے کی، مگر ہر راستہ جا کر اسی کی یاد پر ختم ہوتا ہے۔ لوگ کہتے ہیں وقت سب کچھ بھلا دیتا ہے، مگر کچھ لوگ وقت کے ساتھ اور بھی یاد آتے ہیں۔ محبت ختم ہو بھی جائے تو کیا، کچھ لوگ دل سے نہیں جاتے… بس زندگی سے چلے جاتے ہیں۔ 🥀