@saqi.wrai8s: میری اذیت کا اندازہ کر سکتے ہو؟ آج تم نے میرے ساتھ وہ کیا کہ میں اندر ہی اندر گھٹ رہا ہوں۔ آج تمہارے لہجے نے یہ بتا دیا کہ میری وفا، میرا پیار، میری قسمیں تم نے اپنی جوتی کی نوک پر رکھی تھیں۔ آج احساس ہوا کہ میں بس محبت اور عزت ہی کرتا رہا اور تم نے مجھے اپنے پاؤں کی جوتی سمجھا۔ کاش تم سمجھ سکتی کہ یہ پیار اور محبت اللہ کی دی ہوئی امانت ہیں، میرے اللہ کی عطا ہیں۔ میں ہر بار تمہارے رویے سے ذلیل ہوا، مگر آج کی رات مجھ پر ایسے بھاری ہے جیسے کسی مردہ انسان کی قبر کی پہلی رات۔ میں نے تم سے ہر رشتے سے محبت کی، ہمیشہ ایک دوست بن کر پیار دیا، اس پر بھی تمہیں اعتراض تھا۔ ایک ماں بن کر چاہا، وہ بھی تمہیں نظر نہ آیا۔ اب میں دیکھ رہا ہوں کہ محبت جیسے لفظ تم کبھی افورڈ ہی نہیں کر سکتیں۔ ان شاء اللہ تمہارے پاس سب کچھ ہوگا، ہر چیز ہوگی، مگر میری جیسی محبت کو ترسو گی

Saqi Wrai8s
Saqi Wrai8s
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 31 August 2026 11:30:00 GMT
26639
1140
9
518

Music

Download

Comments

mujahidraza517
ﮩ٨ـﮩﮩ٨ـꮇบⓙ𝒂ҺïԀꭱ𝒂𝒛𝒂ﮩ٨ـﮩﮩ٨ـ :
koe to batai mujhi aizhar aii muhbat kii bad kadar ku nahe rahtee
2026-09-10 16:17:56
0
makihaider
Maki Haider :
❤️❤️❤️❤️
2026-09-18 19:17:01
0
amirnutkani3
Muhammad Amir :
😳😳😳
2026-09-08 16:37:26
0
abid.raza525
Abid Raza :
❤️❤️❤️
2026-09-12 16:58:41
0
rooh.e.yarm0
Rooh e yarm 💞❤️💞 :
😢😢😢
2026-09-03 08:56:17
0
mtnsaggitarius
🌹SAGGITARIUS🌹❤️804❤️ :
🥰🥰🥰
2026-09-02 16:14:30
0
zain.rajput7757
Zain rajput :
🥰🥰
2026-08-31 14:56:29
0
princes0034
princes0034 :
😔😔😔
2026-09-04 02:55:05
0
khalnyak35
khalnyak :
🥰🥰🥰
2026-08-31 14:21:21
0
To see more videos from user @saqi.wrai8s, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About