بس بھائی یہ نصیب کی بات ہے کسی کو بھائی حضرت یوسف جیسے مل جاتے ہیں اور کس کو علی جیسے ❤️
2026-08-22 13:58:55
1
rohi :
right jnb
2026-08-22 20:52:43
0
Attique Ahmed :
بہت سے بھائی مجبوراً لیتے ہیں کہ کوئی غیر شخص گھر کے بلکل پاس آ کر نہ رہے۔
اور حالات خراب ہوتے رہتے ہیں
حالات کو محنت سے ٹھیک کیا جاتا ہے گھر یا بچوں کی چھت نہیں بیچی جاتی
2026-08-18 08:34:33
90
Ali Sufyan :
میں نے اسکا الٹ کیا مگر اس نے بعد میں مجھے ہی پیسے واپس کرنے سے انکار کردیا
ماں بھی اسکے ساتھ مل گئی پوری برادری نے مجھے چپ کروا دیا کیونکہ اسکے بدلہ میں میری بہن کا گھر تھا اور میں اپنی بہن کی خاطر سب کچھ برداشت کرگیا
2026-08-18 12:41:55
47
jarar Haider 1214 :
beshak
2026-08-23 04:39:23
0
Sajjad_Hussain :
exactly 💯 true 🥀
2026-08-21 10:08:19
0
𝕸𝖚𝖘𝖙𝖆𝖋𝖆 𝕯𝖍𝖎𝖑𝖑𝖔𝖓 :
میں نے اپنے بھائی سے پلاٹ خریدا ہے جب اسے ضرورت تھی پیسوں کی وہ کہیں باہر بیچ رہا تھا تو خرید لیا مگر 2 سال ہو گئے میں نے پلاٹ کا انتقال رجسٹری کے لیے نئی بولا اسی سوچ مے کے اگر خوشی سے دے گا تو ٹھیک ورنہ کوئی بات نئی
2026-08-20 21:13:30
13
Adnan sarwar :
چخچم
2026-08-22 15:58:13
0
🍁iftikhar_wattoo🍁 :
سارے ایک جیسے نہیں ہوتے
دنیا میں رشتے تو اور بھی بہت ہیں لیکن
بھائی بھائیوں کی جان ہوتے ہیں❤️🫀🫀
2026-08-21 13:36:25
9
user1279227577697 :
bhai se pher wapis b lia ja skta h
koi ghaer nai de gaa
2026-08-20 06:26:13
3
𝐌𝐮𝐝𝐚𝐬𝐚𝐫 𝐁𝐮𝐭𝐭 👑 :
یہ ایک بہت بڑی بات نہیں۔
2026-08-22 11:14:30
2
RAO IRSHAD :
usy pta hota h k ye ghr kesy bnaya h khon pasiny se is lye wo kisi or k pas nhi jany dyta
2026-08-18 08:28:18
2
ZubiDubiDamDam🦇 :
اسی لیے میں شادی نہیں کرتی بلکہ میں تو یہ ہے
2026-08-22 08:18:07
4
Farooq Ahmad :
بھائی بھائی کا ایسا رشتہ ھے کہ کبھی بھی ایک دوسرے پر آنچ بھی نہیں آنے دیتے بس کچھ لوگ آپ جیسے لوگوں کی باتوں میں یا بیوی کی باتوں میں آ جاتے ہیں
2026-08-21 13:12:44
2
Shikarpur ki Shahzadi 👑 :
zabardast
2026-08-22 05:21:10
2
judaai Pal Pal Marti Hai 😰 :
right 🥹
2026-08-18 12:31:55
2
CH.Fareed Mehar :
یہ تو اچھی بات ہے۔گھر کی وراثت کہیں باہر نہیں سیل ہوتی۔۔اور جب اللہ حالات بہتر کرے تو بھائی سے واپس لے لیں۔
2026-08-19 14:35:59
3
دکھ کی دنیا عمر فاروق چدھڑ :
کچھ لوگ اپنا حالات خود خراب کرتے ہیں
2026-08-21 05:31:58
2
Amjad Gondal :
Right
2026-08-18 09:15:22
1
JAVED HUSSAIN :
دکھ برے الفاظ🥹
2026-08-19 17:45:10
1
€€¥ love is life ❤️ :
اگر دیکھا جائے اس میں کوئی برائی نہیں ہے ایک چیز سیل کرنی ہے چاہے وہ کوئی اپنا خریدے یا بیگانہ اپنا خرید لے تو زیادہ اچھی بات ہے کیونکہ وہ اپنا ہے کسی اپنے کا بھلا ہوگا
2026-08-19 13:22:47
4
iftikhar368 :
غلط ایسا نہیں کسی ایک بھائی نے ایسا کیا ہو سب بھائی ایسے ہونگے
واحد ایک بھائی ہیں جس کو درد ہو گا بھائی کا باقی تماشا دیکھتے ہیں
2026-08-20 09:37:33
2
Farman Kurio :
agr bhai nahen to koi apna hi khareedar hoga , jo chahen ge ke in ko kamzoor karen
2026-08-21 14:46:14
1
Asim :
بہت سے بھائی مجبوراً لیتے ہیں کہ کوئی غیر شخص گھر کے بلکل پاس آ کر نہ رہے۔
اور حالات خراب ہوتے رہتے ہیں
حالات کو محنت سے ٹھیک کیا جاتا ہے گھر یا بچوں کی چھت نہیں بیچی جاتی
2026-08-21 11:16:35
2
To see more videos from user @silent_soul0011, please go to the Tikwm
homepage.