@usmanedit844: تیرے نہ ہونے کا ملال ایک طرف تو میرا کیوں نہ ہوا، یہ سوال ایک طرف یقین مان میں خوش ہوں، مگر جب توسنگ تھا وہ پل ، وہ دن ، وہ مہینہ ، وہ سال ایک طرف ہزار شکوے شکایات ہیں مجھے تجھ سے مگر وہ کچھ دنوں کی تیری دیکھ بھال، ایک طرف #deeplines #naturevibes #esthetic #smoothnesstrick #viraltiktok

2009🫠
2009🫠
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 18 August 2026 04:53:40 GMT
8444
759
6
22

Music

Download

Comments

usman__edit44
usman.edit💔👈 :
تیرے نہ ہونے کا ملال ایک طرف تو میرا کیوں نہ ہوا، یہ سوال ایک طرف یقین مان میں خوش ہوں، مگر جب توسنگ تھا وہ پل ، وہ دن ، وہ مہینہ ، وہ سال ایک طرف ہزار شکوے شکایات ہیں مجھے تجھ سے مگر وہ کچھ دنوں کی تیری دیکھ بھال، ایک طرف
2026-08-18 04:55:19
1
usmanbashirjam
Usman Bashir Jam :
وہ کچھ سُنتا تو میں کہتا، مجھے کچھ اور کہنا تھا۔۔ وہ پل بھر کو جو رک جاتا، مجھے کچھ اور کہنا تھا۔۔ “ رواں تھا پیار نس نس میں، بہت قربت تھی آپس میں، اُسے کچھ اور سننا تھا، مجھے کچھ اور کہنا تھا “ غلط فہمی نے باتوں کو بڑھا ڈالا یونہی ورنہ، کہا کچھ تھا، وہ کچھ سمجھا، مجھے کچھ اور کہنا تھا۔۔.!! نامعلوم
2026-08-18 08:14:37
1
malikshakoor2444
سردار کہتے ہیں 🤗 :
🤗🤗🤗
2026-08-18 09:23:55
0
yousafardhad
yousafarshad :
❤️❤️❤️
2026-08-18 07:36:12
0
ahmad.asif828
AhMaD 🦂 :
❤️❤️❤️
2026-08-18 06:36:37
0
mk..typist
𝙈𝙆_ 𝙏𝙮𝙥𝙞𝙨𝙩.. :
🥺🥺🥺
2026-08-18 13:25:23
0
To see more videos from user @usmanedit844, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About