@broken.soule1: تمہارے بچھڑنے کے بعد ہم نے نہ صرف تمہیں ہی نہیں چھوڑا بلکہ ان تمام راستوں لمحوں اور لوگوں سے بھی کناره کرلیا جو کسی نہ کسی طرح تمہاری یاد کا حوالہ بن جاتے تھے۔ ہم نے ہجوم میں رہ کر تنہائی کو چن لیا تاکہ دل کو بار بار ٹوٹنے سے بچا سکیں۔ کچھ فاصلی خود غرضی نہیں ہوتے، یہ بس دل کی مجبوری ہوتے ہیں؛ کیونکہ بعض یادیں اتنی گہری ہوتی ہیں کہ ان سے جڑی ہر چیز زخم کو تازہ کر دیتی ہے اور پھر خاموشی بی واحد پناه گاه بن جاتی ہے۔ #brokensoule #brokenheart #urdudeeplines #urdupoetry #urdudeeplinespoetry
*دل کے درد چھپانا کتنا مشکل ہوتا ہے*🥺
*ٹوٹ کر بھی مسکرانا کتنا مشکل ہوتا ہے*🤕
*اور دور تک چلنا کسی کے ساتھ سفر میں*💔
*تنہا لوٹ کر آنا کتنا مشکل ہوتا ہے*❤️🩹*
2026-08-18 09:31:00
2
Sad Write ✍️ :
insan kya jane dosre insan ke taklef lkn jab hud per ate hai tab pata chalta hai k kya hota hai dard taklef. yaha muhles ke kadar nhi . matlabi log abad hai hamesha 😳😳😳
2026-08-18 16:30:13
1
HM Mayo :
2026-08-18 08:42:48
1
MRAhmadjutt7 :
کمال کر دیا یار
قسم شعر بہت سنے ہیں
لیکن جو کو لگا ہے
وہ یہ ہے
کمال کر دیا میڈم
2026-08-18 14:54:35
1
😘 شکاری راجپوت 😘 :
same
2026-08-18 12:29:18
1
🥀سر دار❤️🩹 :
کس جوانی میں اُجاڑا ہے تیری چاہت نے مجھے ۔
ایسی رُت میں تو ۔۔۔۔ درختوں کو ثمر لگتے ہیں ۔❤️
2026-08-18 08:58:58
1
Asif Ali :
wha 🥺🥺
2026-08-18 10:24:31
1
Nadu Gandpur :
Sada Affsos 😭
2026-08-18 18:26:35
0
👑⚡ GK ⚡👑 :
hayyiii❤️🩹💔
2026-08-18 11:23:45
0
luck badsha😈😈👿👿 :
please agar Kesy na group ma add hona ha to btai
2026-08-18 15:40:11
1
🚩 چوہدری ابرار آرائیں ⚜️ :
❤️❤️❤️
2026-08-18 05:09:54
1
Asad khan 1 :
😭😭😭
2026-08-18 15:41:14
1
Malik Junaid :
😥😥😥😥😥
2026-08-18 16:25:36
1
Gullam Muhammad :
🥰🥰🥰
2026-08-18 14:51:17
1
T.A🤕 :
😳😳😳
2026-08-18 12:53:49
1
Muzamil Ayan :
😳😳😳
2026-08-18 06:25:17
1
To see more videos from user @broken.soule1, please go to the Tikwm
homepage.