@ahmed.dawakhana6: مثانے کی کمزوری (Weak Bladder) ایک ایسا عارضہ ہے جس میں انسان کا مثانے پر سے کنٹرول کمزور ہو جاتا ہے، جس کی وجہ سے بار بار پیشاب کی حاجت ہونا، قطرے آنا یا پیشاب کو روکنے میں مشکل پیش آنا جیسی علامات ظاہر ہوتی ہیں۔ اس مسئلے کی وجوہات میں بڑھتی ہوئی عمر، مثانے کے پٹھوں کا کمزور ہونا، یا یونی ٹریک انفیکشن (UTI) شامل ہو سکتے ہیں۔ Weak Bladder Urinary Health Health Tips Urdu Urdu Health Tips Bladder Weakness Mens Health Health Awareness Urdu Post Medical Facts Urdu Health Wellness Tips Urdu Reels Fit Pakistan Health Care Urdu TikTok #fyp #foryoupage #foryou #uti #viral