:میری ضمانت کا کوئی ذمہ اٹھا لے تو اگلی ویڈیو آگئی تو میرا نام بدل دینا😂
2026-08-28 16:26:22
360
(_°__💔__-_) :
آپ نے یہ بات غلط کی ہے قرآن نیچھے جوتا اونچا 😭😭😭🙏
2026-09-11 13:14:56
104
03259545835 :
@لیکن ای پیر کو وی قسمت والے مرید یہاندے ہوسن
2026-09-12 05:40:12
49
Attari :
السلام علیکم ورحمۃ اللہ بیٹا جوتا نہیں بولتے حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے مبارک نعلین شریف بولتے ہیں ❤️
2026-09-08 14:38:05
185
Baba Afzal :
بیٹا الفاظ درستی کریں کہ سرکار کی نالین مبارک کہا کریں بیٹا جوتا نہیں کہنا ماشاء اللہ اچھا فرمان فر مایا ہے ناراض بھی نہیں ہونا جزاک اللہ
2026-08-19 17:24:39
134
ABRAR AHMED PANDRANI :
میں بریلوی نہیں ہوں الحمدللہ میں دیوبند ہوں
2026-09-14 14:10:07
23
zubair :
آج کل تو ٹک ٹوک پے لڑکیوں سے میچ کھیلتے نظر اتے ہے
2026-08-27 11:35:54
37
Jamshaid Ali Shah🩵 :
aj phir school nahi gya
2026-09-09 19:57:58
34
💸 λ₦λ$ ƙҤλ₦ 💸 :
استغفراللہ یہ کیسی باتیں کر رہا ہے کیا ہمارے نبی نے یہ دین سکھایا ہے اس کو پوچھنے والا کوئی نہیں ہے قران نیچے حضور کا جوتا اوپر کیا یہ دین سکھایا ہے ہمارے نبی نے استغفر اللہ بولنے سے پہلے یہ تھوڑا بھی نہیں سوچتے کہ ہم کہہ کیا رہے ہیں
2026-09-13 13:00:14
26
farooqi sab :
اللّٰہ تعالیٰ کا شکر ہے کہ مرشد فاروقی صاحب دامت برکاتہم العالیہ کا بیان تو یاد کیا ہے [Red heart][Red heart][Red heart]
2026-09-10 20:09:45
33
꧁ Saddam's World ꧂ :
یہ تو فاروقی صاحب کا تقریر ہے نہ؟؟؟؟
2026-08-29 20:21:49
20
12th fail✌️🚩 :
::میری ضمانت کا کوئی ذمہ اٹھا لے تو اگلی ویڈیو آگئی تو میرا نام بدل دینا😂
2026-09-09 12:01:44
16
dalete :
Allha maf kara 😭 ya kya bol Raha ha 😭😭😭
2026-09-14 11:07:22
9
Aun ansari 110(2) :
peer ji ap mari sating krwa do muskan se
2026-09-01 17:05:46
10
Lutuf :
فاروقی صاحب کا بیان یاد کیا ہے
2026-09-09 10:56:57
9
شیخ فرحان👑✨ :
is ko allah hadayt da Ameen 🤲
2026-09-07 15:28:17
17
ڈاکٹر آصف میو🫀💉 :
Allah hadyat da as logo ko
2026-09-02 09:36:28
7
Apna_VEER :
میری ضمانت کا کوئی ذمہ اٹھا لے تو اگلی ویڈیو آگئی تو میرا نام بدل دینا😂
2026-09-12 12:22:53
5
saifqureshi🇵🇰 :
یہ بات دراصل نعلینِ پاک (نبی کریم ﷺ کے مبارک جوتے کے نقش یا تصویر) کے حوالے سے لاعلمی یا غلط فہمی کی وجہ سے کہی جاتی ہے۔
کچھ اسلامی کتابوں، درود و سلام کے مجموعوں یا نعت کی کتابوں کے سرورق (Cover) پر نعلینِ پاک کا نقش بنایا جاتا ہے، جسے عاشقانِ رسول محبت اور عقیدت کی علامت کے طور پر چھپاتے ہیں۔
جو لوگ اس اسلامی روایت، تاریخ اور عشقیہ شاعری (جیسے قصیدہ بردہ شریف یا نعتیہ ادب) سے ناواقف ہوتے ہیں، وہ اس مقدس نقش کو عام "جوتہ" سمجھ کر سوشل میڈیا پر اس طرح کے بے بنیاد اور گمراہ کن بیانات دیتے ہیں کہ "قرآن نیچے اور جوتا اوپر"۔
اسلام میں قرآن پاک کی توہین یا اس کے اوپر کوئی بھی معمولی چیز رکھنا بھی سخت حرام ہے؛ لہٰذا کسی بھی مستند کتاب یا دین میں ایسی بات کا کوئی وجود نہیں ہے۔
یہ صرف نعلینِ پاک کے احترام کے تصور کو نہ سمجھنے اور سوشل میڈیا پر غلط پروپیگنڈا پھیلانے کی ایک کوشش ہے، جس کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں۔
2026-08-31 16:32:20
8
pthani girl 🌹🌹 :
naleen pak kehte Hain juta ni
2026-09-07 12:30:58
6
المکہ سٹیل ڈیکوریٹر دھمتھل :
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ 🥰🥰🥰🥰
2026-08-27 08:54:11
9
🥀میانوالی تری خیل🥀 :
سبحان اللہ ❣️
2026-08-29 11:52:01
5
mithoo ,tanoli :
subhan allah
2026-09-01 17:44:47
5
CHAUDHARY😎 :
دنیا کو پیدا کرنے والا کون ہے دنیا دنیا کا چلانے والا کون ہے ہم سب کو کس نے پیدا کیا ہے ہمارا مارے کون ہے امانہ مالک صرف رب کی ذات ہے ہمارا مالک صرف اللہ ہے اللہ کے علاوہ کوئی دنیا کے نائب نہیں ہے اللہ سب سے بڑا مہربان ہے اللہ سب سے بڑا ہے اللہ کو یاد کرنا چاہیے 🌹🌹🌹
2026-08-24 11:07:15
10
🚩☝️⚖️ 786Faizan 786 F+F🚩☝️⚖️ :
دنیا کو پیدا کرنے والا کون ہے دنیا دنیا کا چلانے والا کون ہے ہم سب کو کس نے پیدا کیا ہے ہمارا مارے کون ہے امانہ مالک صرف رب کی ذات ہے ہمارا مالک صرف اللہ ہے اللہ کے علاوہ کوئی دنیا کے نائب نہیں ہے اللہ سب سے بڑا مہربان ہے اللہ سب سے بڑا ہے اللہ کو یاد کرنا چاہیے 🌹🌹🌹
2026-08-19 18:33:26
20
To see more videos from user @diyankibatien, please go to the Tikwm
homepage.