@herwiffy512: “ربیع الاول کی بابرکت ساعتوں میں بس ایک ہی دعا ہے… یا اللہ میرے شوہر کو ہمیشہ اپنی حفظ و امان میں رکھ، ان کے رزق، صحت اور کاروبار میں بے شمار برکت عطا فرما، اور ہمارے رشتے کو محبت و سکون سے ہمیشہ قائم رکھ۔ 🤲🏻❤️ آمین یا رب العالمین#Tiktok team please don’t underreview my video 🥺🙏🏻#unfreezemyacount #1millionaudition #herwiffywrites512 #husbandwifelove🥰🥰💋❤️keepsupport