@muteenwrites: Post 68 | یرے ٹکڑوں پہ پلے ہم، تیرے در کا ہے نوالہ تجھ سے ہی ملا جو کچھ ملا، شاہِ مدینہ ﷺ ایک نگاہِ کرم، اے میرے آقا ﷺ بگڑی ہوئی تقدیر بنادے شاہِ مدینہ ﷺ آپ ﷺ کے در کا بھکاری ہوں، خالی نہ لاٹاؤں گا ہر نگاہِ کرم کا منتظر ہوں، ہر لمقہِ کرم پہ قربان جاؤں گا محتاجِ کرم ہوں، مجھے دامن میں چھپا لو تاریکیِ عالم سے نکال کر، نورِ حق دکھا دو🤫🥀💔 . . . #foryoupage #dard_e_dil #naat #unfrezzmyaccount #muteenwrites
🥹حضور ﷺ میرا خیال رکھیے❤️🩹
😔سر پہ رکھ دیجیے ذرا دست تسلی آقاﷺ.... غم کے مارے ہیں زمانے کے ستائے ہوئے ہیں...🙏
2026-08-18 14:51:11
0
Syed Tanveer ❣️ yousaf ,😔 :
اللہم صل علی محمد وعلی آلہ محمد وبارک وسلم
2026-08-18 17:20:12
0
Muhammad sheraz :
_آقا ﷺ اپنے در کی غلامی عطا کر دیجیے_
_دل بےقرار ہے دیدار عطا کر دیجیے_
_میری کیا مجال کہ میں خود آپ تک آ سکوں_
_کرم کیجیے سرکار ﷺ خود ہی بُلا لیجیے_
اللہ پاک ہر عاشق کی تڑپ کو قبول فرمائے۔ یہ آنسو اور یہ بےقراری ہی تو نبی ﷺ کے قرب کی نشانی ہے۔
*اللہ سے دعا ہے:*
اپنے حبیب ﷺ کی سچی غلامی، سچی محبت اور روضہ رسول ﷺ کی حاضری نصیب فرما دے۔
خواب میں بھی دیدار عطا فرما، اور قیامت کے دن اپنے محبوب ﷺ کے ہاتھوں جامِ کوثر پلانا۔ آمین ثم آمین 🤲
دل گھبرائے تو یہ 3 کام کر لیا کریں:
1. *درود ابراہیمی* 100 بار
2. *"السلام علیک یا رسول اللہ"* کا ورد
3. رات کو سونے سے پہلے 11 بار سورہ کوثر
اللہ آپ کو اور ہم سب کو مدینہ بلائے۔ آمین_
2026-08-18 18:14:27
0
To see more videos from user @muteenwrites, please go to the Tikwm
homepage.