@bilalpti011: بریکنگ نیوز: سپریم کورٹ نے عمران خان کے مقدمات کی مکمل تفصیلات بھی طلب کر لیں عمران خان کے خلاف کتنے مقدمات ہیں؟ کتنے مقدمات میں انڈر ٹرائل قیدی اور کتنے میں سزا یافتہ ہیں؟ کتنے کیسز میں سزا معطل ہو چکی، مکمل تفصیل فراہم کریں، جسٹس نعیم اختر افغان کے ریمارکس