@haseebkhanpti0111: بریکنگ نیوز 🚨سپریم کورٹ کا پہلا بڑا فیصلہ 🔥🔥 سپریم کورٹ نے عمران خان کا تمام میڈیکل رپورٹ، بچوں سے بات کروانے اور بہنوں سے ملاقات کی تمام تفصیلات طلب کرلیں۔#جناح_کا_جانشین_عمران_خان #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن #imrankhanzindabad❤️🇵🇰🤗 #teamkaptantiktok #haseebkhanpti111