Bhai me smjh rha mere Sath hi ye masla hi in dono ....👀🥺
2026-08-18 07:41:48
1
مہر صاحب 🤍 :
same bhai 😭😭
2026-08-18 08:35:02
1
YASIR..🌚❣️ :
mujhe koi acha dost chyaye
2026-08-18 06:50:18
1
Mᴇʜᴀʀ Uᴍᴀʀʜᴀʏʏᴀᴛ ✨👀 :
Same To You bro💔🥺
2026-08-21 14:50:16
1
💔💔😓 :
میرے اللہ پاک میرے دل کو سکون آتا فرمائے سب لوگ مل کر آمین بول دیں پلیز 💔💔🤲😭
2026-08-19 13:29:35
2
꧁༒JerryFF꧂ :
[Sticker] Hyyyy🥺🥺
2026-08-21 14:48:37
1
𝑴𝑬𝑬𝑹 :
Same Bhai yahe masla mere Sath chal Raha ha 🥺😓
2026-08-18 16:28:30
1
YASIR..🌚❣️ :
hyeee
2026-08-18 06:50:01
1
FS PRINTERS :
all kind of designing ka Liya dm kry 🫶🏻❣️
2026-08-18 18:24:14
1
*꧁༒☬ Arslan ☬༒꧂* :
آنسو ۔۔۔۔🥹🥹🥹
ہائے وہ وقت جدائی کہ ہمارے انسو
گر کے دامن پہ بنے تھے جو ستارے انسو
لالو گوہر کے خزانے ہیں یہ سارے انسو
کوئی انکھوں سے چرا لے نہ تمہارے انسو
ان کی انکھوں میں جو ائیں تو ستارے انسو
میری انکھوں میں اگر ہوں تو بیچارے انسو
اپ للہ میری فکر نہ کیجیے ہرگز
اگئے ہیں بس یو ہی شوق کے مارے انسو
اج اشکوں پہ میرے تم کو ہنسی اتی ہے
تم تو کہتے تھے کبھی ان کو ستارے انسو
کس قدر غم بھی نہ دیکھ کچھ نہ رہے پاس میرے
ایسا لگتا ہے کہ بہہ جائیں گے یہ سارے انسو
دل کے جلنے کا اگر اب بھی یہی انداز رہا
پھر تو بن جائیں گے ایک دن یہ شرارے انسو
دو گھڑی درد نے انکھوں میں بھی رہنے نہ دیا
ہم تو سمجھے تھے بن گئے ہیں یہ سہارے انسو
تم کو رمجم کا نظارہ جو لگا ہے اب تک
ہم نے جلتے ہوئے انکھوں سے گزارے انسو
میرے ٹھہرے ہوئے اشکوں کی حقیقت سمجھو
کر رہے ہیں کسی طوفان کا اشارے انسو
دامن صبر بھی ہاتھوں سے میرے چھوٹ گیا
اب تو ا پہنچے ہیں پلکوں کے کنارے انسو
ان کو "ارسلان" نہ کبھی انکھ سے گرنے دینا
ان کو لگتے ہیں میری انکھ میں پیارے انسو
2026-08-18 09:06:41
1
To see more videos from user @dastaneishq323, please go to the Tikwm
homepage.