😭💔good right *محبت اُس سے تھی، یہ خطا تو نہ تھی*
*اُسے کوئی اور عزیز تھا بےوفا تو نہ تھی*
*میں نے ہی اُس کی خاموشی کو صدا جان لیا*
*اُس کی آنکھوں میں میرے نام کی دعا تو نہ تھی*
*ہم بچھڑ کر بھی اُسے بُرا کہہ نہ سکے*
*آخر اُس کے دل میں میری جگہ تو نہ تھی* ۔
*سو اب روتے بھی ہیں تو چپ چاپ رو لیتے ہیں*
*پر کیا عشق تھا... کوئی جُرم تو نہیں*
*👌🏻🫴🏻🤍❤️🩹*
2026-08-18 08:53:53
0
To see more videos from user @poiuytrewqlkhgkk, please go to the Tikwm
homepage.