ab shah Salman sehb Israel s madad Mang rahy hin trump s madad Mang rahy hin unky bary MN molvi sehb kia akeda rakhty hin
2026-09-21 11:27:47
0
zeeshanashraf5117 :
صرف اور صرف یا اللہ مدد بس
2026-08-18 09:25:50
481
Babar ali🇵🇰🇸🇦❤ :
میں حیران ہو اخر کار لوگوں کو ایسی کیا مشکل آتی جو اللہ حل نہیں کر سکتا لوگ اللہ کے سوا کیوں کسی اور سے مانگتے ہے جب کے اللہ فرماتا مجھ سے مانگوں میں آپ کی شہ رگ کے بھی قریب ہو
2026-08-18 17:16:49
461
NS lover :
koi waselha ni hai direct Allah ko pokaro
2026-08-18 11:45:36
232
Akbar khan :
جب عرب میں کہتا یا بارش نہیں ہو رہی تھی تو سارے عرب کے سردار چل کے ابو طالب کے گھر گئے کہ جناب ابو طالب بارش نہیں ہو رہی جانور بیاس سے مر رہے ہیں تو جناب ابو طالب نے فرمایا چلو دعا مانگتے ہیں تو اپ نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو ساتھ لے کے گئے اور کعبے کی دیوار کے ساتھ ٹیک لگا دیا اور فرمایا کہ اے محمد میں دعا مانگوں گا اپ امین کہنا تو نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے امین کہا تو بارش شروع ہو گئی اب اب جناب ابو طالب وسیلہ بنائے گئے نبی پاک کا جبکہ اس وقت اپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی عمر مبارک سات سال یا چھ سال یا اٹھ سال تھی
2026-09-21 07:09:18
5
Irha Ansari 😘❤️ :
بے شک سو فیصد درست ہے ہر دم ہر سانس پر صرف اللہ ہمیشہ یا اللہ مدد ❤️
2026-09-21 07:01:25
29
پیرنی ہاشمی سیدذادی :
ماشاءاللہ یااللہ میرا عقیدہ بھی قاری صاحب کی طرح۔ کردے
2026-09-21 04:20:01
16
usmanking5139 :
ایک قاری خلیل الرحمٰن سب پر بھاری اور الحدیث واہد جمعات ہے جو قرآن حدیث سنت پر چلتی ہے
2026-09-20 16:13:40
17
NAVEED Kashmiri ❤️ :
بھائی جب اللہ آپ کی شاہ رگ سے بھی قریب ہے تو پھر وسیلا چاہئے کیوں
2026-08-18 14:02:38
75
SoulByMubi :
Actually
2026-09-21 16:11:57
0
Ejaz Ahmed :
اللہ تعالی قاری خلیل صاحب کو سلامت رکھے شرک کی فیکٹریوں کے سامنے کلمہ حق بیان فرماتے ہیں
2026-08-18 17:17:34
220
M.shakeel Miyanji :
very beautiful
2026-09-20 18:25:13
0
malik sahb :
only Allah madad
2026-09-21 16:14:46
1
Arif Adil 57 :
مقرب بندوں اور رسول اکرم صلی اللّٰہ علیہ وسلم کا اللہ تعالیٰ کے سامنے وصیلہ جائز ھے
2026-08-18 13:47:47
16
Zara Ali :
beshak
2026-09-21 11:26:29
0
Hafeez Ullah Khan :
tum help ki pokar kr skte ho ya nahi
2026-08-18 14:27:02
5
Saifurrehman Rehmansaif :
اب ایک مثال بیان کرتے ہیں کہ داتا حضور کی انہوں نے اللہ کی رضا کو حاصل کیا اب اس محنت کے اجر میں وہ اللہ تعالی سے جو چاہیں وہ منوا سکتے ہیں کیونکہ وہ اللہ کی رضا کو پہنچے وہ اپنے لیے بھی اللہ تعالی سے اور حضور کی امت کے لیے بھی جو بات منوانا چاہیں وہ منوا سکتے ہیں اس لیے ہم ان کو داتا کہتے ہیں
2026-08-18 15:51:10
7
umer Junaid :
ایک قاری سب پے بھاری
2026-08-18 15:10:26
87
Ishtiaq Ali :
حق والی جماعت اھلحدیث ہے الحمدللہ 💯
2026-08-19 07:49:38
96
Masood Ahmad :
مدد کرنے والا صرف اللہ ہیں
2026-08-18 13:43:19
148
زکریا 💠 :
صاحب کے سب باتیں ٹھیک ہیں میں اتفاق کرتا ہوں اس بات سے پر حلوے کی پلیٹ سے سوجی کا دانہ کیسے اٹھائے گی وہ تو حلوہ ہے سوجی تو اس میں ہے ہی نہیں
2026-08-18 14:17:12
5
Shobi 🇵🇰 :
قاری خلیل الرحمن صاحب بہترین بیان فرماتے ہیں❤
2026-08-18 16:45:57
72
SARTAJ KHAN :
زبردست جواب مولانا صاحب
2026-08-18 14:46:28
35
To see more videos from user @zahid.h.a6, please go to the Tikwm
homepage.