@shaban_sahu: پولیس بروقت کاروائی کرتی تو یہ سانحہ نہ ہوتا متاثرین کا الزام لودھراں میں خ و ن کی ہولی؛ گواہی دینے کے رنج پر شہری ق ت ل، دوسرا شخص اور کاروباری پارٹنر زخمی راجہ پور میں لرزہ خیز واردات؛ م ق ت ول کے لواحقین اور زخمی مجاہد شاہ کی پریس کانفرنس، پولیس کو گواہی دینے کے رنج میں ق ت ل کرنے کا الزام #لودھراں #راجہ_پور #قتل_واردات #پریس_کانفرنس #انصاف ڈسکلیمر: یہ خبر مقتول کے لواحقین اور زخمی مجاہد شاہ کی جانب سے پریس کانفرنس میں دیے گئے مؤقف اور الزامات پر مبنی ہے۔ الزامات کی آزادانہ طور پر تصدیق نہیں کی گئی۔ حتمی حقائق کا تعین پولیس تفتیش اور قانونی کارروائی مکمل ہونے کے بعد ہی ممکن ہوگا۔
یہ جن کے ساتھ واقعہ پیش ایا ہے وہ میری نند کے شوہر ہیں اللہ پاک ان کی مغفرت فرمائے اور انہیں انصاف دلائے🤲 اور میری اپ لوگوں سے درخواست ہے کہ اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں اور اگر سیو کا اپشن نہیں ہے تو اس لنک کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ وزیر اعلی مریم نواز تک یہ بات پہنچ جائے یا یہ کیس وائرل ہونے کی وجہ سے انہیں انصاف مل جائیں
2026-08-20 15:14:04
36
Munaza 🙋 :
سرائیکی زبان کی جگہ اردو زبان میں خبر رپورٹ کروائی جاۓ
2026-08-19 12:33:04
39
mishi khan dxb :
Andha kanon h kis se insaf mang rahy ho
2026-08-19 08:56:45
32
@Marivelle_ :
آپ سید ہیں اللّٰہ کی طرف سے آپکو انصاف مل جائے تو الگ بات ہے لیکن ممکن نئی ہے
2026-08-19 14:45:57
38
saraiki queen :
gareb ki koi ni sunta Allah insaf kre 🙏
2026-08-19 11:55:25
19
Nadeem Jan Nadeem Ja :
thana kn sa h and distic kn sa h police kia kr rhi h
2026-08-19 08:10:59
6
Muhammad Hassan :
ظلم کے خلاف آواز اٹھاؤ بی بی کو انصاف ملے
2026-08-20 01:49:39
15
naeem shoukat. :
پاکستان میں انصاف لینا پڑتا ہے۔
2026-08-19 10:14:26
8
حافظ فیض علی ڈھول :
محترم شاہ صاحب دلی دعائے اللہ تعالٰی آپ کی مدد فرمائے
2026-08-20 04:37:39
12
Mianasifjhandeer :
Allaha pak apko insaf de ga .or new dpo sahiba k lye b test Case
2026-08-19 13:39:12
5
ghulam nabi :
ہم سب کو اس اچھے خاندان کی مدد کرنی چاہیے
2026-08-19 19:43:45
7
m shakir khan :
justice cm Punjab
2026-08-19 07:56:14
8
Zulfiqar pirzada 2 :
plz en ko insaf dilwya jay
2026-08-19 11:49:18
11
iqra shezadi :
آ اللہ تعالیٰ مددگار
2026-08-20 05:39:09
5
ابو حسن :
استغفراللہ
2026-08-19 12:43:21
5
ranamiji0cp :
پولیس سو ری ہے کون انصاف کرگا
2026-08-19 23:01:08
5
sajid.hussain5195 :
2026-08-19 12:51:28
7
Nadeem Jan Nadeem Ja :
zulam ho rha h plz help him
2026-08-19 08:13:33
6
Gul Hassan Shah :
ASTEGHFERULLAH
CONSIDERABLE.
JUSTICE NEEDED AFTER INQUIRY.
2026-08-20 09:48:14
2
Junaid Gadi :
لعنت اس قانون پر
2026-08-20 10:04:02
4
Mr khan :
mola ap k hifazat farmay 😭😭😭
2026-08-20 05:43:25
3
𝒜𝒷𝒹𝓊𝓁𝓁𝒶𝒽ᵏᵃᵐᵇᵒʰ🇵🇰4626 :
پولیس ملی ہوئی ہے 💯
2026-08-20 20:21:31
1
Nusart Parveen :
Afsos. Hy. Hukmrano. Py. Afsos
2026-08-20 03:34:23
3
baqir :
Allah pak insaf dy ga inko our sbr bhi dy ga 😥
2026-08-23 11:18:57
0
Muhammad Irshad :
insaf kro please
2026-08-20 08:47:04
3
To see more videos from user @shaban_sahu, please go to the Tikwm
homepage.