@naveed.aesthetic3: Har Taraf Noor ki Rashni Sha Gi ❤️🩹 Rabil Ul Awal Naat Aesthetic 🫶 #Naat #rabil_ul_awal #viewsproblem #naveedaesthetic #unfrezzmyaccount
میرا رب العالمین تجھے تیرے سچے نبی حضرت محمدﷺ کا واسطہ ہماری یہ پیاری سی دعا قبول فرما۔تیرے سوا کوئی طاقت نہیں جو ہم کو نواز سکے۔ میرا ﷲپاک آپ کے دل کی تمام جائز خواہش پوری کرے۔میرا ﷲپاک آپ کی، آپ کے والدین کی، آپ کے اہل خانہ کی۔ آپ کے تمام استاد، استانیوں کی، آپ کے پیرو مرشد ہیں تو ان کی، اور پیرو مرشد کے گھرانے کی، بے حساب وکتاب بخشش ومغفرت فرمائے،اور آپ کے اہل خانہ میں جو دنیا سے رخصت ہو گئے ہیں میرا ﷲپاک اپنی شایانِ شان کے لائق ان کے درجات بلند فرمائے اور انہیں جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔آمین۔
میرا ﷲپاک آپ کو ہر بری محفل سے، ہر بری عادت سے، ہر بری نظر سے،اور برے لوگوں سے، بری صحبت سے، شیطان کے شر سے بچائے رکھے،حاسدین کی حاسد، محفوظ رکھے۔ اور میں آپ کو ﷲپاک اور رسولﷺ کی امانت میں دیتا ہوں ان کی حفظ وامان میں رہے،میرے پیارے ﷲپاک جی کل کائنات کی ساری خوشیاں آپ کی جھولی میں رکھیں۔ میرا ﷲپاک آپ کو قدم قدم پر کامیابی دے آمین۔ﷲپاک آپ کو ہمیشہ دین اسلام کے سیدھے راستے پر چلنے کی توفیق بخشے، اور ﷲپاک اپ کو اسلام دین کے کاموں میں مصروف رکھے ہمیشہ، آمین ثم آمین.
2026-08-18 09:29:20
7
user9977582600995 :
🥰🥰🥰🥰 I LOVE MUHAMMAD S.A.W🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-08-18 10:05:52
1
Sami Arain 🇵🇰 PAK :
i love you Allah Muhammad ❤️
2026-08-18 15:08:46
1
Allah ki bandi❤️💐 :
SubhanAllah MashaAllah
2026-08-18 11:28:54
2
👑😎🦅@Xyz786🦅😎👑 :
Mashallah subhanallah 🥰🥰
2026-08-18 08:29:46
4
Ali sher Lodhi pathan :
Muhammad SAW ❤️
2026-08-18 12:47:38
2
Ali :
MashAllah Subhan Allah
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
سلام یا رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بادشاہ سرکار
2026-08-18 13:28:30
1
jiya abbasi :
Hazarat Mohammad saw❤️🤲
2026-08-18 15:54:06
0
M :
Allah pak
2026-08-18 12:21:01
1
Umair Ramzan :
Subhahllah ❤️
2026-08-18 08:43:56
1
Raza.Gujjar :
subhan Allah mashallah
2026-08-18 10:54:52
1
Marshmellow ✨✨🤌🌸🌸 :
subhan ALLAH 🥺😌
2026-08-18 10:16:56
1
ch arshad ghug :
subhanallah Mashallah 🥰🥰🥰
2026-08-18 09:29:48
1
Usman Mughal :
Subhan Allah
2026-08-18 14:37:49
0
Malik :
mashallah
2026-08-18 15:01:48
0
Leo ♌ :
@"اولاد نبی کریمﷺ":میرا رب العالمین تجھے تیرے سچے نبی حضرت محمدﷺ کا واسطہ ہماری یہ پیاری سی دعا قبول فرما۔تیرے سوا کوئی طاقت نہیں جو ہم کو نواز سکے۔ میرا ﷲپاک آپ کے دل کی تمام جائز خواہش پوری کرے۔میرا ﷲپاک آپ کی، آپ کے والدین کی، آپ کے اہل خانہ کی۔ آپ کے تمام استاد، استانیوں کی، آپ کے پیرو مرشد ہیں تو ان کی، اور پیرو مرشد کے گھرانے کی، بے حساب وکتاب بخشش ومغفرت فرمائے،اور آپ کے اہل خانہ میں جو دنیا سے رخصت ہو گئے ہیں میرا ﷲپاک اپنی شایانِ شان کے لائق ان کے درجات بلند فرمائے اور انہیں جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔آمین۔
میرا ﷲپاک آپ کو ہر بری محفل سے، ہر بری عادت سے، ہر بری نظر سے،اور برے لوگوں سے، بری صحبت سے، شیطان کے شر سے بچائے رکھے،حاسدین کی حاسد، محفوظ رکھے۔ اور میں آپ کو ﷲپاک اور رسولﷺ کی امانت میں دیتا ہوں ان کی حفظ وامان میں رہے،میرے پیارے ﷲپاک جی کل کائنات کی ساری خوشیاں آپ کی جھولی میں رکھیں۔ میرا ﷲپاک آپ کو قدم قدم پر کامیابی دے آمین۔ﷲپاک آپ کو ہمیشہ دین اسلام کے سیدھے راستے پر چلنے کی توفیق بخشے، اور ﷲپاک اپ کو اسلام دین کے کاموں میں مصروف رکھے ہمیشہ، آمین ثم آمین.
2026-08-18 15:54:09
0
💖𝐈𝐪𝐫𝐚 𝐅𝐚𝐭𝐢𝐦𝐚💖 :
سبحان اللّٰہ ❤️
2026-08-18 09:11:13
1
To see more videos from user @naveed.aesthetic3, please go to the Tikwm
homepage.