@anmolwrites15: خدا جس کو چاہتا ہے ہدایت دیتا ہے جسکو چاہتا ہے گمرا رہنے دیتا ہے ہمارے سجدے اسکو نہیں بھاتے ۔ ہمارا نمازی ہونا ہمارے اندر کی حقیقت کو چھپا نہیں سکتا۔ اسکو ہزار گناہ کرنے والے کی ایک نیکی پسند آجاتی ہے اسکو اپنی طرف بلا لیتا ہے اور اس کے گناہوں کو ایسے بخش دیتا ہے جیسے اس نے کوئی گناہ کیا ہی نہ ہو ۔ اور وہ شخص جو ہر طرح سے خود کو مزہبی رکھتا ہے مگر ایک غلط پکڑ لیتا ہے ۔ #foryoupage❤️❤️ #fypedit #foryou #fype #🍁🦋💯✨💫

انمول🥀
انمول🥀
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 18 August 2026 07:41:45 GMT
3664
233
3
6

Music

Download

Comments

chin.chin5981
Chin Chin :
👍👍👍
2026-08-18 18:41:19
1
islamiceditor974
Miss pretty 💗🥰 :
💯💯💯
2026-08-18 09:57:04
1
itstalia033
it's Talia🤍🦢 :
🥺🥺🥺
2026-08-18 11:06:29
1
To see more videos from user @anmolwrites15, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About