@isislamicstudio786: کہتے ہیں ہر سال میلاد مناتے ہو؟ لیلۃ القدر ایک بار آئی، لیکن ہم ہر سال اس کی برکت مناتے ہیں۔ اسی طرح نبی ﷺ کی آمد ایک بار ہوئی، لیکن رحمت ہر سال آتی ہے۔ #عید_میلاد_النبی #جشن_میلاد_النبی #12ربیع_الاول #رحمت_العالمین #میلاد_کی_حقیقت