@bbcurdu: پاکستان نے انڈین وزیرِ داخلہ امت شاہ کے انڈیا کی یومِ آزادی سے قبل پاکستان کی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی کے مبینہ حمایت یافتہ دہشت گروپ شہزاد بھٹی نیٹ ورک کو تباہ کرنے کے دعوے کو مسترد کردیا ہے۔ امت شاہ کے دعوے میں مزید کیا شامل تھا اور پاکستان نے کیا ردِ عمل دیا، جانیے رباب بتول کی اس ویڈیو میں۔ #AmitShah #India #Pakistan #ShahzadBhattiNetwork #BBCUrdu