اگر حقوق العباد میں صفر ھو تو یے عمرے ،حج ،روزے کسی کام کے نہیں
2026-08-18 16:54:02
1955
📖عدیل کی ڈائری📝📚 :
میں اپ کو پانچ وقت کی نماز کی دعوت دیتا ہوں کیا اپ کو قبول ہے
2026-08-19 00:45:53
2043
RANA SHAKEEL $ :
$:اگر ماں جیسی ہستی زندہ ہے
تو الحمدللہ لکھیں 🥹🥰
2026-09-26 11:49:57
140
zadi larki apni ami ki :
میں اپ کو پانچ وقت کی نماز کی دعوت داتی ہوں کیا اپ کو قبول ہے
2026-09-29 01:09:18
55
Zulfeqar Zuma khail :
گھر اچھے بنانا کوئی اسلام کا معیار نہیں ہے
2026-09-30 07:20:56
11
Ayesha :
single hoo
2026-09-25 07:38:44
12
....🎀.... :
Mera tu bhai bi nai hai 🥺
2026-09-01 16:41:16
52
Queen 👑 :
right 👍 aysa hi Kuch hmary mamo NY bi Kiya Hy 🥺
2026-09-22 16:26:04
20
Syed Sajid Ali :
🥰🥰🥰🥰اگر اپکی شادی شدہ بہن غریب ھے اور اپکے پاس اللہ کا دیا سب کچھ ھے تو اپکا کا حق بنتا ہے کہ اپنی بہن کو مالی حالات میں سپوٹ کرو کیونکہ بہن کا ماں باپ کے بعد بھائی پر مان ھوتا ھے
2026-09-13 09:37:04
32
Bilalarain8356 :
اگر اللہ نے بھائی کو نوازا ہے تو اپنی بھن کو پوری سپورٹ کرنی چاہیے کیونکہ باپ کے بعد بھن کو بھائی پر بھت زیادہ مان ھوتا ھے اور بہنوں کی دعا سے اللہ بھت نوازتا ھے 🥰
2026-09-19 10:33:20
11
Aamir Baloch :
Allah behno ko Kush rkhy
2026-09-23 11:38:26
16
Shahzadi🇵🇰❣️❣️ :
اگر حقوق العباد میں صفر ھو تو یے عمرے ،حج ،روزے کسی کام کے نہیں
2026-09-02 02:40:38
18
RayyanAhmad Akhunzada :
جنت کی کنجیاں سڑکوں پے پڑی ہے اور لوگ کہتے ہیں کہ حج مہنگا ہوگیا 😔
2026-09-29 10:35:26
26
✨گجر...صاحب🌺 :
Kya Sy laty ho easy alfaz 🫠🥹🥀
2026-09-22 13:41:28
5
Abdullha Abdullha 630 :
@🕋:میں اپ کو پانچ وقت کی نماز کی دعوت دیتا ہوں کیا اپ کو قبول ہے
2026-09-09 10:19:58
8
Echoes🔥 :
صلی اللہ علیہ والہ وسلم
2026-08-20 19:22:40
20
user73751353716628 :
یہاں لوگ ماں باپ کا خیال نہیں رکھتے بھائی اؤر آپ بہن کی بات کرتے ہو
2026-09-27 03:44:30
5
tasawarshah28 :
اگر اپکی شادی شدہ بہن غریب ھے اور اپکے پاس اللہ کا دیا سب کچھ ھے تو اپکا کا حق بنتا ہے کہ اپنی بہن کو مالی حالات میں سپوٹ کرو کیونکہ بہن کا ماں باپ کے بعد بھائی پر مان ھوتا ھے
2026-08-20 10:34:47
142
R khan :
دکھاوا زیادہ ہے دنیا میں احساس کم ہے
2026-08-20 19:15:06
5
hamsafar marriage bureau :
mery husband ki do sister widow hin yo apni salri min sa dono ka kharca har months nekalty hn
2026-09-29 04:20:01
8
tahir :
یا اللہ مجبوروں کی ضروریات اپنے کرم سے پوری فرما آمین
2026-08-18 14:51:59
160
༄👑ثـنـاء مـلـک༄ :
ajj kl ki reality 🥺
2026-08-22 03:06:30
5
Rajpoot boy 👦 :
umra to bhai ka wo hota jab behan ko ghar bana kar dita or Allah bi is kam say khush hota🥰
2026-08-22 09:31:29
6
ایزل 🫶🥀 :
@بہنوں کی بھائیوں پر مان ہوتا ہے بہنیں مشکل حالات کا سامنا کر لیتی ہیں مگر بھائیوں سے کچھ نہیں کہتیں اگر بھائیوں کے حالات ٹھیک ہو تو ان کو اپنی بہنوں کا خیال کرنا چاہیئے بہنوں کو دینے سے کچھ کم نہیں ہوگا خدا کی ذات بہت نوازے گی
2026-08-24 05:13:49
15
kashmiri girl Aashi :
mere Bhai ne muje hand sa pakr kr ghaar sa nikla ha😂😂😂
2026-09-06 00:20:46
10
To see more videos from user @akbaralikhan51214, please go to the Tikwm
homepage.