@dailytalktv: سوائے ابلیس کے سب آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی آمد کی خوشیاں منا رہے ہیں۔ کیا اہل حدیث کو ولادتِ مصطفیٰ ﷺ پر خوشی نہیں؟ مفتی حنیف قریشی کا سخت سوال اور بہترین موقف! 🌟 ضرور دیکھیں اور شیئر کریں۔" #مفتی_حنیف_قریشی #جشن_عید_میلاؤالنبی #سیرت_النبی #اسلامی_بیان #اسلامی_ویڈیو
یہ دن حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ کی خلافت میں کتنی بار ایا انہوں نے منایا حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ نے منایا حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ نے منایا حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ نے منایا جاتا ہے اس لیے ہم بھی نہیں مناتے
2026-08-18 12:39:06
43
𝓜 𝓐𝓵𝓲 𝓜𝓮𝓷𝓰𝓪𝓵 :
جو کام نبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم اور صحابہ کرام رضوان اللہ تعالیٰ علیہم اجمعین نے نہیں کیا وہ بدعت ہے گمراہی ہے
2026-08-18 16:09:41
39
مبشر :
Bht kmal question
2026-08-18 16:47:52
0
Mehar Faheem Ameeni ☑️ :
جشن عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم
مبارک ہو💖
2026-08-18 16:35:07
18
Engr Altaf :
بات خوشی کی نہیں، طریقے کی ہے۔ نبی کریم ﷺ کی ولادت پر خوش ہونا یقیناً محبت کی علامت ہو سکتا ہے، لیکن اس خوشی کو باقاعدہ دینی رسم یا تہوار بنانا نبی ﷺ، صحابہؓ یا اہلِ بیتؓ سے ثابت نہیں۔
اگر ہم واقعی نبی ﷺ سے محبت کرتے ہیں تو صرف ربیع الاول نہیں، اپنی پوری زندگی آپ ﷺ کی سنت کے مطابق گزاریں۔ محبت کا سب سے بڑا ثبوت جشن نہیں بلکہ اتباعِ رسول ﷺ ہے۔
اللہ ہمیں سچی محبتِ رسول ﷺ اور سنت پر عمل کی توفیق دے۔ آمین۔
2026-08-18 22:19:07
4
Azeem Tanoli Azeem T :
عشق محبت عشق محبت اعلی حضرت اعلی حضرت امام احمد رضا خان بریلی زندہ باد
2026-08-18 19:29:01
4
Umarmughal :
inho sawal hi glt pocha h sawal y hona k hamare nabi n mnai ya nhai
2026-08-18 17:42:30
3
DailyDose :
بات گھما گیا۔۔۔یہ لوگ س شعر دوسرے فرقوں کے لئے اکثر استعنال کرتے
2026-08-19 04:45:20
3
S balti :
hades sy pruf chaya shair shaire ma ni
2026-08-18 18:50:12
0
چوہدری سجاد احمد غنی :
لاکھوں کروڑوں درود سلام حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ذات اقدس پر
2026-08-18 17:01:16
5
Abbas Ali :
Mera b 1 sawal hai Qari sb sy mery nabi saw ki date of birth bata dy plz
2026-08-18 22:07:22
1
taheralimohammed6 :
جی، میں نے محمد بن عبدالوهاب النجدی کی کتاب مختصر سيرة الرسول ﷺ کا متن چیک کیا۔
اس کتاب میں رسول اللہ ﷺ کی ولادت کا ذکر موجود ہے، لیکن مجھے اس میں یہ بات نہیں ملی کہ:
> "سوائے ابلیس کے جہاں میں سبھی تو خوشیاں منا رہے ہیں"
اور نہ ہی یہ نعت والا شعر موجود ہے۔ کتاب کے متن میں ولادتِ نبوی ﷺ کے ضمن میں یہ ذکر ہے کہ آپ ﷺ مکہ میں عام الفیل میں پیدا ہوئے۔
البتہ ایک اہم بات ہے: ابلیس کے ولادتِ رسول ﷺ پر رونے/چیخنے کی روایت دوسری سیرت کی کتابوں میں ملتی ہے۔ مثلاً ایک قدیم سیرت کے متن میں یہ روایت نقل ہوئی ہے کہ ابلیس نے رسول اللہ ﷺ کی ولادت پر ایک چیخ ماری۔
لہٰذا اس روایت کا کسی کتاب میں ہونا اور یہ شعر محمد بن عبدالوهاب کی کتاب میں ہونا دو الگ باتیں ہیں۔
اگر آپ چاہیں تو میں اگلا کام یہ کر سکتا ہوں کہ "ابلیس نے ولادتِ نبی ﷺ پر ماتم کیا/چیخ ماری" والی اصل عربی روایت، اس کا حوالہ اور محدثین نے اس کی صحت کے بارے میں کیا کہا ہے، وہ بھی دکھا دوں۔
2026-08-18 09:07:27
2
Qasim. Ch :
2026-08-18 16:44:30
1
Siraj Baloch :
2026-08-18 17:13:22
1
tariqdogar124 :
🥰
2026-08-18 09:30:12
0
👑 GRAPHY 143👑 :
سوائے ابلیس کے جہاں میں سبھی تو خوشیاں منا رہے ہیں 💝💝
2026-08-18 19:23:34
5
😍Salman Yousafzai 🥰 :
ya tu sahi kaha magar aj kal ya shyr baqi masalik k liye bola jata hy
2026-08-19 05:38:48
0
Shokt Shah :
2026-08-20 03:27:48
0
itx mehar :
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ کرام نے میلاد النبی منایا ھے آج بھی بہت سے لوگ روزہ رکھتے ہیں اور اگر کوئی نہیں رکھتا تو اس پر کوئی ملامت نہیں کیونکہ یہ روزہ فرض نہیں ہے
2026-08-19 18:09:26
0
mdainuddin :
ماشاءاللہ
2026-08-19 08:23:22
0
Muhammad waqas :
اینکر کا سوال بہترین تھا کہ جو آپکے طریقہ کار سے نہ منائیں "
2026-08-19 06:17:17
0
wasif Malik 🫀 :
yr bt ko smjhna hamra nabi ki Zindagi MN 63 time 12 rabilawal ka din aya hamra nabi na nahi manaya hamra pyra nabi Monday ka roza rkhta tha koi date fix nhi thi or hamra nabi k bd bhi sahaba ikram tha 1 Abu bakar rz 2 Umar Farooq rz 3 Usman ghani rz 4 mola Ali rz or bhi sahaba ikram tha Kisi na 12 rabilawal nahi manai TU ap apna shayar poet pr gor fikar krna Allah sb ko hidayat naseeb farmayeee Ameen koi bt buri lga maaf krna Kisi ka Dil dukhana ka irada nahi tha jazak Allah
2026-08-19 17:41:53
0
To see more videos from user @dailytalktv, please go to the Tikwm
homepage.