@immuhammadsohailafridi: وزیراعلی خیبر پختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کی پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری سلمان اکرم راجہ کے ہمراہ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا نمائندگان سے گفتگو! سب سے پہلے ہم اپنے اللہ کا شکر ادا کرتے ہیں، جو خالق، مالک اور رازق ہے، جس کے ہاتھ میں عزت و ذلت، زندگی اور موت ہے۔ آج سپریم کورٹ کے فیصلے سے 25 کروڑ عوام کے دلوں میں انصاف کی امید کی کرن پیدا ہوئی ہے، ہمیں امید ہے کہ اس فیصلے پر جلد عملدرآمد ہوگا۔ سلمان اکرم راجہ صاحب کی کمٹمنٹ ہے کہ ہسپتال کے اردگرد پی ٹی آئی کا کوئی کارکن جمع نہیں ہوگا، ہم اس کمٹمنٹ کو اون کرتے ہیں۔ ہم سب کو عمران خان صاحب کی جان اور صحت عزیز ہے، وہ کروڑوں پاکستانیوں کی امید ہیں اور ان کی صحت کو نقصان پاکستان کا نقصان ہے۔ کسی بھی ورکر یا محب وطن پاکستانی نے ایسا قدم نہیں اٹھانا جس سے عدلیہ، فیصلے، عمران خان صاحب یا پی ٹی آئی کی توہین ہو۔ ہمیں صبر اور تحمل کا مظاہرہ کرنا ہے اور عمران خان صاحب کے علاج کے لیے انتظار کرنا ہے۔ ان شاء اللہ عمران خان صاحب صحت مند ہو کر باہر آئیں گے تو ہم بھرپور طریقے سے ان کا ساتھ دیں گے، اکٹھے ہوں گے، جلسے اور جلوس کریں گے۔ ہسپتال کے اردگرد انتشار پھیلانے والے کسی شخص کا پی ٹی آئی یا عمران خان کے ورکر سے کوئی تعلق نہیں ہوگا، ہم اسے اون نہیں کریں گے۔ 27 ستمبر کے لانگ مارچ کا فیصلہ پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت اور تحریک تحفظ آئین پاکستان نے مشترکہ طور پر کیا ہے، اس پر قیادت باہمی مشاورت سے فیصلہ کرے گی۔ پاکستان تحریک انصاف کوئی مسلح جتھا نہیں بلکہ ایک سیاسی قوت ہے جو ہمیشہ ڈائیلاگ پر یقین رکھتی ہے۔ اگر کوئی سنجیدہ ڈائیلاگ پاکستان اور عوام کے مفاد میں ہو تو ہم اسے ویلکم کریں گے۔ مسئلہ یہ ہے کہ ہمیشہ ملکی مفادات پر ذاتی مفادات حاوی کر دیے جاتے ہیں، لیکن عوامی اور ملکی مفاد میں ہر ڈائیلاگ کا خیرمقدم کریں گے۔

Sohail Afridi
Sohail Afridi
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 18 August 2026 08:37:40 GMT
1220614
242621
8741
1840

Music

Download

Comments

mrcordial99
Malang Baba🇵🇰🇸🇦 :
Mashallah love from Saudi ❤️❤️❤️
2026-10-04 13:21:58
0
a.______s2
A.-----______----S :
l mass you Khan g
2026-10-05 16:35:23
0
diljaly530
diljaly :
Imran Khan zinda bad 🇩🇯🇩🇯✌️✌️🇦🇫🇦🇫🇦🇫🇦🇫🇦🇫
2026-10-05 18:26:41
0
lajpalali100
لجپال🚩☝🏻۳۱۳ :
miss you khan 🥺
2026-08-18 08:56:47
624
mani.tarar6600
مانی تارڑ ⁸⁰⁴🏛️ :
خان صاحب آپ کو حیاتِ خضر ملے، خان صاحب آپ کو بصارتِ یعقوب ملے، خان صاحب آپ کو رہائیِ یُوسف ملے۔ آمین یا رب العالمین🥺
2026-08-18 09:48:49
251
methubhai70
𝙈𝙚𝙩𝙝𝙪🐻 :
شیر عمران خان کی ماں اللّٰہ پاک آپ کی اللّٰہ اگلیا منزلہ آہسان کرئی 🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲
2026-09-23 15:44:31
107
mzamankhan98
M Zaman :
Mashallah 🥰🥰🥰
2026-08-18 10:02:36
183
simrankhan9951
iqra :
khuda inko Aman m rake ameen 💕
2026-09-23 15:48:54
23
shahid_khan_355
Shahid khan_07 :
khan is back Inshallah🖤😳
2026-08-18 08:51:02
74
faiq_qureshi2
️ :
عمران خان ❤️
2026-09-24 10:25:49
63
hanee4244
Hanee :
آپکی کانفرنس سننے کا دل نہیں کر رہا کسی صورت میں میرے خان کو باہر نکلوائیں،ہمیں بس ایک خان چاہیئے ☝️
2026-09-24 03:57:06
54
aussie_yaseen
Aussie_Yaseen :
good luck 👍👍 👍
2026-10-05 06:12:58
1
saimajamil03
Saima Jamil MEO :
Imran Khan ko riha karo 😭
2026-08-18 09:41:00
67
raseedkhan5127
RASEED KHAN MIR :
اللہ تعالیٰ عمران خان کی حفاظت کرے آمین
2026-08-18 08:54:12
93
afzal_ahmad50
AFzal_AHmad :
allhamdulillah ❣️
2026-08-18 08:41:31
105
ali.asgar6433
Ali Asgar :
2026-09-23 15:40:42
6
zoyarajput831
زویا راجپوت 💫💫 :
اڈیالہ سے الشفاء ، الشفاء سے بنی گالہ۔ اور پھر بنی گالہ سے سیــــدھا وزیراعظم ہاؤس “”انشااللہ””♥️
2026-08-19 17:51:10
9
malikjabrankhok16
Malik Jabran Khokhar :
804💚👍804💚👍804💚👍804💚👍 Imran Khan zindabad 💚👍
2026-09-10 17:28:47
1
amjid_018
Amjid Jadgal"Baluch :
Imran Khan ♥️
2026-08-18 09:06:09
44
afridikokikhel1
⚔️ ÄــفRíìDíì 🚩🦅 :
Khan ❣️
2026-08-18 08:52:08
27
rapootcar
Raجpootcar :
804☝️🤲🥲🤲🥲
2026-08-18 10:00:56
15
khan_uk80
khan_uk804 :
2026-09-23 16:33:37
44
emanrana349
emanrana349 :
We want imran khan 😭
2026-08-18 09:27:01
47
To see more videos from user @immuhammadsohailafridi, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About