@manalbukhari07: آج میں کوئی الفاظ نہیں لکھوں گی آج آپ لوگ لکھیں گے آپنی پسندیدہ شاعری کمنٹ کریں 🤍 #minahilwrites💙 #fypシ #foryou #viral #comment

مناہل 🤍
مناہل 🤍
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 18 August 2026 08:40:03 GMT
38299
2117
39
180

Music

Download

Comments

hassiraja7
Hassan Rajpoot🌸🦋🫠 :
بات قسمت کی چھیڑ رکھی ہے اک ہتھیلی نے اک ہتھیلی سے
2026-08-19 07:29:55
5
maham220896
Mano & Hala ❣️ :
Mera karnama e zindgy meri hasraton k siwa kuch nh ye kia nh wo hwa nh,ye mila nh wo raha nhe❤️‍🩹
2026-08-19 05:55:14
3
ummehanii869
.Hanni g :
:کس قدر تنگ ہیں حالات نہیں دیکھے گا جس نے آنا ہے وہ برسات نہیں دیکھے گا یہ لکیریں تو بچھڑ جانے کا بہانا ہیں فقط جو نبھائے گا کبھی ہاتھ نہیں دیکھے گا
2026-08-19 04:59:54
5
hammadbhutta542
Hammad Bhutta :
اب تیرے لب پہ میرا نام نہیں آ سکتا آ بھی جائے تو سرعام نہیں آسکتا جو کبھی خود کے کسی کام نا آیا جاناں وہ تمہارے بھی کسی کام نہیں آ سکتا
2026-08-19 07:56:29
4
hashimak47jutt
𓆩♡𓆪 :
یو نا ستا اے سفاک ہستی سنبھال لے ہم کو کہی ماضی نہ ہو جائیں کہی باغی نہ ہو جائیں😊🕊️
2026-08-18 08:48:59
11
silent.vibes127
🌺~ :
ہم کے دکھ اوڑھ کے خلوت میں پڑھے رہتے ہے ہم نے بازار میں زخموں کی نمائش نہیں کی 🥲❤️‍🩹
2026-08-19 05:14:50
4
itxxx_zadiii2
🐼 :
paste krdy?
2026-08-19 06:52:23
1
intzaremoutt
انتظارِ موت🥀❤️‍🩹 :
*کــبــھــی کــبــھــی جــی چــاہــتــا ہــے کــہ*🥺🥀 *اتــنــا چــیــخ کــے رُوؤں کــہ ســانــســیــں آنــے جــانــے ســے مــعــذرت کــر لــیــں۔*💔😭
2026-08-19 11:04:02
1
its.....zani30
ZAiN X RooH 🫀❤️‍🩹✨👑 :
دنیا کی سب سے خوبصورت چیز نیند ہے جو کچھ دیر کے لئے ہر غم سے آزاد کر دیتی ہے💯
2026-08-18 20:51:31
4
creativezone854
Creativezone854 :
وحشتوں کے دور میں ہم خانہ خراب کچھ نہ کر سکے,تو دل کی بستیاں جلائیں گے.
2026-08-18 16:53:25
4
xtylishmughal7860
😘❤️‍🩹🫶🫶Mughal🫶🫶❤️‍🩹😘 :
دنیا بدل گئی تھی کوئی غم نہ تھا مجھے تم بھی بدل گئے یہ حیرانی کھا گئی ❤️‍🩹💔🥹
2026-08-19 07:34:21
2
tahir.nisar12
Tahir nisar :
میں بچاتا پھر رہا ہوں جنگ میں ایک شخص کو، جو مجھے پیارا ہے لیکن میرے لشکر میں نہیں۔"
2026-08-18 22:05:08
2
agrian_boy
اداس ڇــوڪـرو 🍂🌒 :
شاید تباہی اس لیے نہیں تھی کہ ہم نے محبت کی، بلکہ اس لیے تھی کہ ہم نے محبت کو اپنا سکون بنا لیا۔ سجدے وہ جگہ تھے جہاں دل کو اپنے رب کے سامنے رکھنا تھا، مگر ہم نے اپنا دل ایک انسان کے سامنے رکھ دیا۔ انسان بدل سکتا ہے، دور جا سکتا ہے، خاموش ہو سکتا ہے… مگر اللہ کبھی اپنے بندے کو تنہا نہیں چھوڑتا۔ کاش ہم یہ راز وقت پر سمجھ لیتے کہ جس سکون کی تلاش میں ہم کسی انسان کے محتاج ہو جاتے ہیں، وہ سکون صرف اللہ کے ذکر اور اس کے قرب میں مکمل ہوتا ہے۔ ❤️‍🩹
2026-08-18 19:27:44
3
aloneaohlic
Aloneaohlic 🖤🥀 :
اس تنہائی کو تنہائی میں تنہا کیسے چھوڑ دوں اس تنہائی نے تنہائی میں تنہا میرا ساتھ دیا 🥀🖤
2026-08-18 18:25:00
2
miko5365
Nova🤍 :
hm
2026-08-18 15:41:01
2
wahid.gujjar213
😍چوہدری واحد گجر🩷 :
🥰🥰🥰
2026-08-19 02:33:05
1
hassaanshah316
Hassaan Shah316 :
😌😌
2026-08-18 16:40:32
2
izharmirza45
مرزااظہار :
🤌🍂
2026-08-18 21:07:38
1
raja.m780
MohSin;🫀❤️‍🩹🥀 :
🍂🥀
2026-08-18 20:25:55
1
asjad7134
Asjad :
❤️
2026-08-19 06:59:52
1
mk..typist
𝙈𝙆_ 𝙏𝙮𝙥𝙞𝙨𝙩.. :
💔💔💔
2026-08-19 08:25:13
1
kha_y_a_m
♦⪼Ԟʱăy𝐦ℹ⪻♦ :
سانس لینا بھی سزا لگتا ہے 🫠 اب تو مرنا بھی روا لگتا ہے 🥀 کوہ غم پر سے جو دیکھوں تو مجھے 🏔️🖤 دشت آغوش فنا لگتا ہے 🌌🫠 سر بازار ہے یاروں کی تلاش 👥 جو گزرتا ہے خفا لگتا ہے 💔🥀 موسم گل میں سر شاخ گلاب 🌹 شعلہ بھڑکے تو بجا لگتا ہے 🔥💫 مسکراتا ہے جو اس عالم میں ✨ بہ خدا مجھ کو خدا لگتا ہے 💫👑 اتنا مانوس ہوں سناٹے سے 🤫 کوئی بولے تو برا لگتا ہے 🖤🫠 ان سے مل کر بھی نہ کافور ہوا 🥀 درد یہ سب سے جدا لگتا ہے 💔🕯️نطق کا ساتھ نہیں دیتا ذہن 🤐 شکر کرتا ہوں گلہ لگتا ہے 😔💫 اس قدر تند ہے رفتار حیات ⏳ وقت بھی رشتہ بپا لگتا ہے 🏃‍♂️💥
2026-08-18 16:50:15
2
malik___zadi1191
👀🌎Malik__ki__Zadi♥️✨ :
ہجرت کا ارادہ تو ہمارا بھی نہیں تھا پر اس کے علاوہ کوئی چارہ بھی نہیں تھا دو بول بھی میٹھے نہیں تھے ہم کو میسر یعنی ہمیں تنکے کا سہارا بھی نہیں تھا اس شخص نے زندہ بھی نہیں چھوڑا تھا مجھ کو حالانکہ مجھے جان سے مارا بھی نہیں تھا اس شخص سے محبت بھی تھی عابی مگر کیا کرتے وہ مکمل میرا بھی نہیں تھا
2026-08-19 07:37:59
1
To see more videos from user @manalbukhari07, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About