@politanix: *11th September 1948 The Day Pakistan Lost Its Founder.* Quaid-e-Azam Muhammad Ali Jinnah left us, but his vision for Pakistan never did. He gave us a homeland built on faith, unity and discipline. His words still guide us, his struggle still inspires us, and his dream still lives in every Pakistani heart. On this day we remember the man who turned a dream into a nation and promised us a future of peace, justice and progress. His legacy is our responsibility. 🇵🇰 #politanix #quideazam #History #pakistan #pakistanzindabad
:جناح کے معاون وکیل مسٹر چھاگلا اپنی کتاب Roses in December میں جناح صاحب کی 1923 کی الیکشن کمپین کے حوالے سے لکھتے ہیں۔ stanley waplort نے jinnah of pakistan میں بھی یہی واقعہ لکھا ہے
"بیرون ملک سے واپسی کے بعد رتی نے ان سے ملاقاتیں بڑھانے کی کوششیں کیں لیکن ان کی کوئی کوشش کامیاب نہ ہوئی۔ انتخابی مہم کے دوران ایک سہ پہر جب جناح اور چھاگلا دوپہر کے کھانے کے لیے نکل رہے تھے بیگم جناح (رتی) ان کی قیمتی لیموزین گاڑی میں ٹاؤن ہال پہنچی، کھانے کی ٹوکری ہاتھ میں لیے گاڑی سے اتریں اور کہا: ”جے!“ (وہ جناح کو ل کہہ کر پکارتی تھی) معلوم ہے میں تمہارے لیے کیا لائی ہوں؟ جناح نے کہا: مجھے کیا معلوم؟ رتی نے کہا: میں تمہارے لیے سور کے گوشت کے مزیدار سینڈوچ لائی ہوں۔ جناح پریشان ہو کر کہنے لگے: خدا کی پناہ، یہ تم کیا کر رہی ہو؟ کیا تم مجھے الیکشن ہروانا چاہتی ہو؟ تمہیں معلوم نہیں کہ میں مسلمانوں کی جداگانہ نشست پر کھڑا ہوں اور اگر ووٹروں کو معلوم ہو گیا کہ میں دوپہر کے کھانے میں سور کے گوشت کے سینڈوچ کھانے والا ہوں تو کیا میری کامیابی کا کوئی امکان باقی رہ جائے گا؟ یہ سب سن کر بیگم جناح کا منہ لٹک گیا۔ انھوں نے فوراً کھانے کی ٹوکری اٹھائی اور تیزی سے سیڑھیاں اتر کر گاڑی میں بیٹھیں اور روانہ ہو گئیں۔
2026-08-18 09:19:02
1
×͜× ZΞXO :
ye Real hero nahi ha
2026-09-11 10:13:54
0
Shah g 👑 :
❤️❤️❤️
2026-09-11 07:29:03
0
zaheeruddin7240 :
❤️
2026-08-18 11:09:42
0
Ⱨ₳₴₴₳₦ ₴Ⱨ₳₣łQ :
❤️❤️❤️
2026-08-19 14:06:18
0
To see more videos from user @politanix, please go to the Tikwm
homepage.