15 years sy kaam Kar rha allhumdulilah sy jis jis ne b Mera kaam Dekha us ne number hi Lia kaam k leye 🥰
2026-08-20 04:45:14
2
🥀Malik Nazakat🥀 :
*"السلام علیکم بھائی*
*میں الیکٹرک کا مکمل کام کرتا ہوں اور سولر سسٹم + انورٹر بھی خود لگا لیتا ہوں۔*
*میں AC کا کام سیکھنا چاہتا ہوں۔ میں نے پہلے لاہور ٹاؤن شپ میں تھوڑا وقت AC کا کام سیکھا تھا لیکن میرے استاد ملیشیا چلے گئے تھے۔*
*اگر آپ کے پاس ہیلپر کی جگہ ہے تو مہربانی کر کے مجھے موقع دیں۔ انشاءاللہ میں محنت کروں گا اور آپ کو کوئی شکایت کا موقع نہیں دوں گا۔*
*میں لاہور اور اسلام آباد دونوں میں کام کرنے کے لیے تیار ہوں۔*
*اگر آپ کے پاس جگہ نہیں ہے تو براہ مہربانی کسی جاننے والے استاد سے میرا رابطہ کروا دیں۔*
*جزاک اللہ خیرا"*