@mir.baboo.umrani: 19 اور 20 جولائی کے درمیانی شب تقریباً 1:30 بجے قانون نافذ کرنے والے ایک ادارے کی طرف سے میرے گھر عمرانی ہاؤس جو کہ چشمہ گوٹھ ضلع ملیر کراچی میں واقع ہے کا محاصرہ کیا گیا جس میں میرے گھر کی چادر چار دیواری کا تقدس پامال کرنے کے باوجود ہم نے ادارے کے ساتھ تعاون کیا اور میرے والد صاحب میر ممتاز خان عمرانی( جو MNA اور MPA کا الیکشن لڑ چکے ہیں) ہمیشہ سے ہی اداروں کے ساتھ تعاون کرتے ہیں کیونکہ ہماری فیملی کا تعلق سیاسی اور سماجی طبقہ سے ضرور ہے مگر ہمیشہ غلط کے خلاف آواز اٹھاتے آۓ ہیں تو اسی بنا پر اداروں کے ساتھ ہم کبھی بھی مزاحمت کا راستہ اختیار نہیں کرتے ہیں۔ لہٰذا ہمارے وجہ پوچھنے پر جنرل چیکنگ کا بتایا گیا مگر تمام ہاؤس کی چیکنگ کے بعد کچھ نا ملنے پر میرے بھائی امتیاز علی عمرانی اور بیٹھک میں موجود مہمان گل حسن عمرانی کو گرفتار کرکے ساتھ لے جانے لگے جس پر میرے والد صاحب کے اسرار کرنے پر بتایا گیا کہ ایک دو دن میں ویریفکیشن کے بعد ان دونوں کو آپ کے حوالے کیا جائے گا اور تقریباً 10 دن بعد 29 جولائی کو گل حسن عمرانی کی رہائی عمل میں آئی لیکن میرا بھائی امتیاز علی عمرانی تاحال جبری گمشدگی کا شکار ہے اور اس مسئلہ کو سوشل نا کرنے کی وجہ اداروں پر اعتماد ہے مگر اب 1 ماہ گزرنے کے بعد مجبوراً سوشل میڈیا کا سہارا لیکر میں تمام اعلیٰ و بالیٰ حکام اور قانون نافذ کرنے والے اداروں سمیت چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل جنرل حافظ عاصم منیر صاحب سے امتیاز علی عمرانی کی رہائی اور انصاف کی درخواست کرتے ہیں اور یقین دلاتے ہیں کہ ہم ہمیشہ اداروں کے حامی رہے ہیں اور ہر طرح کے تعاون کیلۓ تیار ہیں۔ پاکستان زندہ باد پاک فوج زندہ باد #releaseimtiazaliumrani #justiceforimtiazaliumrani #alibabaumrani2

Mir Baboo Umrani
Mir Baboo Umrani
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 18 August 2026 08:53:53 GMT
875
101
35
42

Music

Download

Comments

irfanaliumrani7833
🔥 iRfaN UmRaNi 🔥 :
@M.K.B😎:release imtaiz umrani
2026-08-18 09:26:12
0
piyarakhanumrani
MIR Piyara khan Umrani :
Release Imtiaz Umrani 🙏
2026-08-18 09:56:58
0
bakhtbaloch6
💫 عمرانی صاحب ✨ :
Mere Bhai Ali Baba Umrani ki Najaiz griftari ki Mazamat krte hein✌️✌️✌️✌️
2026-08-18 09:00:59
1
shoiabali7890
shoiabAli7890 :
👍👍👍
2026-08-18 09:38:26
0
kashifkm10
Kashif.km :
releas ali baba umrani sahb..🥰🥰🥰🥰🥰
2026-08-18 10:01:00
0
mirbabooumranifanclub
Mir Baboo Umrani Fanclub :
Release Ali Baba Umrani✌✌✌
2026-08-18 09:04:05
0
bakhtbaloch6
💫 عمرانی صاحب ✨ :
Release Ali Baba Umrani
2026-08-18 09:01:22
0
mkb0091
M.K.B😎 :
release imtaiz umrani
2026-08-18 09:23:33
0
toheed_ali_official4
⚔️UMRANI ⚔️ :
اس عمل کی شدید الفاظوں میں مذمت کرتے ہیں قانون نافظ کرنے والے ادروان سے پر زور اپیل کرتے کے میر امتیاز علی عمرانی کی رہائی عمل میں لائی جاۓ
2026-08-18 09:30:00
0
jameelahmed06445
Jameel :
❤️❤️❤️
2026-08-18 10:14:31
0
aamirrajput208
⚔️🔥MeWati 🔥 MafiA 🚩⚔️ :
✌️✌️
2026-08-18 10:03:05
0
zahadhussain88
zahadhussain88 :
✌✌✌
2026-08-18 10:02:43
0
shezadak26gmail.co
03317509292 ,,03263709292 :
❤️❤️❤️
2026-08-18 09:58:08
0
moin_khan_47
👑 عمرانی 👑 :
🥰🥰🥰
2026-08-18 09:35:16
0
maqsoodgmail.com1
SHaN mAQsOoD❣️❣️ :
🥰🥰🥰
2026-08-18 09:26:25
0
moin_khan_47
👑 عمرانی 👑 :
❤️❤️❤️
2026-08-18 09:31:19
0
meer.hassain.jamal
Meer hassain jamali :
❤️❤️❤️
2026-08-18 09:30:41
0
user6950201767249
سلیم جان عمرانی :
❤️❤️❤️❤️
2026-08-18 09:56:05
0
mirnadirumrani408
Mir Nadir Umrani408 :
♥️♥️♥️
2026-08-18 09:29:04
0
hameedlasharibaloch1
hameed..0.1.😎😛 :
❤️❤️❤️
2026-08-18 09:28:00
0
user2068118423496
Akhtar meo :
🥰🥰🥰
2026-08-18 09:26:35
0
sabirbalochsabir164
SABER ALI BALOCHI :
❤️❤️❤️
2026-08-18 10:12:43
0
khorarohh
Mohammed buksh🔥✌️♥️ :
♥️♥️♥️
2026-08-18 08:58:57
0
To see more videos from user @mir.baboo.umrani, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About